
(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئے کہاکہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کیلئے بہت زیادہ رقم خرچ کی لیکن مقصد حاصل کرلیا گیا، ایران جنگ پر امریکی ٹیکس دہندگان کے زیادہ پیسے خرچ نہیں ہو رہے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمت کی کوششیں تیز، تجاویز کا مسودہ منظرعام پر آگیا
صدر ٹرمپ نے کہاکہ امریکا وینزویلا سے ایران جنگ پر خرچ رقم سے دس گنا زیادہ کما چکا ہے، ایرانی قیادت اپنی فوج کو تنخواہیں بھی نہیں دے پا رہی۔

