وفاقی کابینہ کی منظوری اور صدر مملکت آصف علی زرداری کے دستخطوں کے بعد خیبر پختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ ایک غیر معمولی آئینی پیش رفت ہے۔ صوبائی حکومت کے اختیارات معطل کرکے انتظامی معاملات گورنر فیصل کریم کنڈی کے سپرد کیے گئے ہیں، جبکہ معاونت کے لیے گیارہ…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان عالم اسلام میں ایک ممتاز اور متحرک کردار ادا کر رہا ہے، اور موجودہ حالات میں ملکی دفاع، داخلی استحکام اور اسلامی وحدت کے فروغ کے لیے نمایاں پیش رفت ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ "پاک فوج نے…
اسلام آباد (بین الاقوامی ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ ایران امن معاہدہ اتنا قریب نہ تھا جتنا آج ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے جاری بھرپور ثالثی کوششوں کے دوران وہ اُن عناصر کی مسلسل گمراہ کن معلوماتی مہم سے مکمل…
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی نہیں چاہتی، اس لیے ان کے لیڈروں کا شکار کرنا ہوگا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ حماس یرغمالیوں کی رہائی میں بھی سنجیدہ نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے کئی یرغمالیوں کو غزہ سے نکال لیا ہے،…
14 فروری 2026 | کولمبوپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلہ دیکھنے کے لیے کولمبو پہنچ گئے، جہاں ان کی مختلف کرکٹ بورڈز کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔کولمبو ایئرپورٹ پر سری لنکا کے نائب وزیر جنیتھیا راون کوڈ یتھوواکو اور سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر فہیم العزیز…
سول اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کے مطابق دھماکے کی جگہ سے 5 لاشیں اور 20 سے زائد زخمی اسپتال لائے گئے ہیں۔ ایم ایس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے تمام افراد عام شہری ہیں۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر ایمرجنسی وارڈ میں طبی امداد فراہم کی جا رہی…