باجوڑ میں آئی ای ڈی دھماکا، ایک شخص جاں بھق

gas pipe line blast1770261948 0



باجوڑ کی تحصیل برنگ اصیل ترغاو میں آئی ای ڈے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوا تھا جسے اسپتال کیا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن جاری ہے۔



Source link

متعلقہ پوسٹ