ہیگ / مشرق وسطیٰ:مشرق وسطیٰ کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کو اسرائیلی قیادت کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے کے فیصلے کے دوران شدید سیاسی دباؤ، دھمکیوں اور الزامات کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جب کریم خان نے اسرائیلی وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول فی لیٹر 8 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل…
انڈیا کی حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی کی خودنوشت اس وقت تنازع کا موضوع بن گئی ہے، کیونکہ اس کے متوقع ناشر نے مبینہ طور پر وزیرِ اعظم نریندر مودی سے متعلق بعض اقتباسات میں تبدیلیاں کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ’بیلانگنگ: اے جرنی آف لو‘ کا اعلان پہلی مرتبہ اگست میں پینگوئن رینڈم ہاؤس کے…
ایک پاکستانی سکیورٹی عہدیدار نے جمعے کو روئٹرز کو بتایا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان گفتگو ہوئی، جس کے دوران تہران کے امریکہ سے تنازع اور سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں سے متعلق گفتگو کی گئی۔ عہدیدار نے بتایا کہ جمعرات کو ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں تمام محاذوں پر…
اسلام آباد — عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قرض قسط کی منظوری دے دی ہے، جو ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق یہ رقم دو مختلف پروگرامز کے تحت فراہم کی جائے گی۔ توسیعی فنڈ سہولت (EFF)…
واشنگٹن: فاکس نیوز ڈیجیٹل نے بدھ کو معاملے سے واقف ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس 2028 کے صدارتی انتخاب سے قبل صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ناراض حامیوں کے ساتھ ایک نیا سیاسی اتحاد بنانا چاہتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 3 نومبر کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن کو نقصان پہنچنے کے بعد…