برلن:جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے کرسمس کے موقع پر اپنے سالانہ خطاب میں باہمی تعاون، سماجی ہم آہنگی اور بین الاقوامی رابطوں کی اہمیت پر زور دیا۔صدر نے کہا کہ کرسمس کا تہوار صرف مذہبی موقع نہیں بلکہ انسانیت، بھائی چارے اور معاشرتی یکجہتی کا پیغام بھی دیتا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ سماجی…
متحدہ عرب امارات کی عدالت نے سوڈانی فوج کو غیر قانونی طور پر اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے اور منی لانڈرنگ کے جرم میں آٹھ افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ گوریونوف مشین گنوں کا گولہ بارود امارات لایا گیا اور اسے طبی آلات ظاہر…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول فی لیٹر 8 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل…
(ویب ڈیسک)امریکی محکمہ ٹرانسپورٹیشن نے فرانسیسی ائیرلائن ائیر فرانس اور نیدرلینڈز کی فضائی کمپنی کے ایل ایم پر عراقی فضائی حدودکی خلاف ورزی کرنے پر مجموعی طور پر 425,000 امریکی ڈالر ( 11 کروڑ 75 لاکھ 25 ہزار روپے)کا جرمانہ عائد کردیا گیا ہے ۔ دونوں ائیر لائنز پر عراق کی فضائی حدود "بغداد فلائٹ انفارمیشن ریجن” میں 32000 فٹ…
(24 نیوز)بیلجیئم میں سیوریج لائن کی کھدائی کے دوران تعمیراتی کارکنوں کو سونے کی سلاخوں، نایاب سکوں اور دیگر قیمتی اشیا پر مشتمل ایک بڑا خزانہ مل گیا، جس کی مالیت تقریباً 90 لاکھ یورو بتائی گئی ہے۔ یہ خزانہ برسلز سے تقریباً 30 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع سینٹ گِلس ڈینڈرمونڈے میں زیرِ زمین پائپ تبدیل کرنے کے معمول…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) –بلوچستان میں غیرت کے نام پر ہونے والے دہرے قتل کے واقعے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد پیش کی گئی ہے۔یہ قرارداد استحکام پاکستان پارٹی کے رکنِ اسمبلی شعیب صدیقی نے جمع کرائی، جس میں قانون سازی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔بلوچستان میں فرسودہ رسم و رواج کی بنیاد پر…