ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے ماسکو نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق محسن رضائی نے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام روسی صدر تک پہنچایا۔
ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال، ممکنہ امریکی حملے اور اہم علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔


