امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاٹیلی فونک رابطہ

news 1793962488 4950



news 1793962488 4950

(24نیوز)امیرِ قطر اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابط ہواہے جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال ہوا۔
قطری حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے علاقائی بحران کے خاتمے کے لیے جامع معاہدے تک پہنچنے کی غرض سے قطر کی ثالثی کوششوں پر بھی بات چیت کی۔

یہ بھی پڑھیں:مالیاتی اداروں اوراہم انفراسٹرکچر پرسائبرحملوں کاخطرہ ,ایڈوائزری جاری
امیرِ قطر نے خطے میں مزید کشیدگی سے گریز کرنے پر زور دیتے ہوئے جہاز رانی کی آزادی اور توانائی کی ترسیل کے تحفظ کی ضرورت کے حوالے سے بھی تاکید کی،جامع معاہدے تک پہنچنے کی غرض سے قطر کی ثالثی کوششوں پر بھی بات چیت ہوئی۔





Source link

متعلقہ پوسٹ