(24 ںیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کے دور میں کیے گئے ایک اہم سائنسی فیصلے کو منسوخ کر دیا جس سے پاکستان اور دوسرے ممالک کی معیشت اور خوراک کے نظام پر مزید دباؤ بڑھے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 2009ء کے اُس اہم ماحولیاتی فیصلے میں کہا گیا تھا کہ گرین ہاؤس گیسیں عوامی…
ایران نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکا نے فوجی اہداف کے ساتھ ایک ایسے گھر پر بھی بمباری کی جس میں شادی کی تقریب جاری تھی اور متعدد خواتین و بچے شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے اس سانحے پر گفتگو جب ان سے پوچھا گیا…
برن — سوئزرلینڈ میں شدید گرمی اور خشک سالی نے ڈیری فارمرز اور پنیر سازوں کو شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے، کیونکہ گائیں کم دودھ دے رہی ہیں اور گھاس و چارے کی قلت کے باعث پیداوار متاثر ہو رہی ہے۔ مقامی رپورٹوں کے مطابق بعض علاقوں میں کسانوں کو اضافی چارہ خریدنا پڑ رہا ہے، جس سے لاگت…
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 4 تیل بردار جہاز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئے تاہم جہازوں کی شناخت اور عملے کی صورت حال سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے بتایا کہ تینوں جہاز ایران…
لاس اینجلس — فٹ بال کی دنیا کے سپر اسٹار اور انٹر میامی کے مالک ڈیوڈ بیکھم کو ہالی ووڈ واک آف فیم پر ستارہ دیے جانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔سابق مانچسٹر یونائیٹڈ اور انگلینڈ کپتان کو یہ اعزاز امریکا میں فٹ بال کو مقبول بنانے میں ان کے غیر معمولی کردار کے اعتراف میں دیا جا رہا…
بوسنیا کی جنگ کے دوران مسلمانوں کے قتل عام اور نسل کشی کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والا سابق بوسنیائی سرب جنرل راتکو ملادیچ اقوام متحدہ کی حراست میں انتقال کرگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق راتکو ملادیچ جمعرات کو دی ہیگ کے مضافات میں قائم اقوام متحدہ کے حراستی مرکز کے اسپتال وارڈ میں…