(ویب ڈیسک) ناروے کے کیپیٹل سٹی اوسلو میں جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والی انٹرنیشنل قانون دان اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی سابق سربراہ ناوی پلے کو نوبیل پیس پرائز دیئے جانے کے اعلان نے اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے لئے ایک اور شکست کا سامان کر دیا ہے۔ نوئی پلے دراصل وہ خاتون ہیں، جنہوں…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مصر، اردن اور سعودی عرب کا حالیہ دورہ خطے میں پاکستان کی کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ ان دوروں کے دوران میزبان ممالک کی قیادت نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور علاقائی امن کے فروغ میں ان کے کردار پر مکمل اعتماد کا اظہار…
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکی فوجی جانی نقصانات کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق 28 فروری سے شروع ہونے والی کارروائیوں کے دوران اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک جبکہ 624 زخمی ہو چکے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعداد…
اسلام آباد: ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے پر وفاقی حکومت نے نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں 25 فیصد تک کمی ہوئی ہے، لیکن اس کے برعکس پاکستان میں عوام سے 150 سے 175 روپے فی کلو تک زائد وصولی کی جا…
اسلام آباد: آئی فیل فاؤنڈیشن نے راولپنڈی اسلام آباد کے علاقے میں اپنی نوعیت کا منفرد سو فیصد مفت تھیراپی سینٹر اسپتال قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جہاں مستحق افراد کو بغیر کسی امتیاز کے معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔آئی فیل فاؤنڈیشن کے مطابق یہ جدید تھیراپی سینٹر دو سو پچاس بستروں پر مشتمل ہوگا اور…
(24نیوز)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ہاف میراتھن میں انسان نما روبوٹس نے انسانوں کو پیچھے چھوڑ کر سب کو حیران کر دیا، جس سے روبوٹکس کے شعبے میں تیز رفتار ترقی واضح ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق درجنوں چینی ساختہ ہیومینائیڈ روبوٹس نے نہ صرف اپنی رفتار بلکہ خودکار انداز میں راستہ تلاش کرنے کی صلاحیت بھی دکھائی۔ گزشتہ…