پشاور: بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا کے تحت پشاور میں رات کے وقت بھی انسداد تجاوزات آپریشن جاری ہے۔ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد نئی صوبائی حکومت صوبے کے عوام کی زندگیوں میں آسانیاں لانے کے لیے زندگی کے ہر شعبے میں انقلابی اقدامات کر رہی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سرکلر روڈ پشاور پر رات کے وقت بھاری…
تہران — ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز تمام ممالک کے تجارتی بحری جہازوں کے لیے کھول دی جائے گی۔یہ اعلان اسرائیل اور امریکا کے درمیان طے پانے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کے تناظر میں سامنے آیا ہے، جس کی ایک اہم شرط آبنائے ہرمز…
ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے نئے حملے کی صورت میں وہ خلیجی خطے کے سات ممالک میں امریکی مفادات سے وابستہ تیل کی تنصیبات، زیرِ سمندر کیبلز، ڈیٹا سینٹرز اور مصنوعی ذہانت کے مراکز کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ ایران کی سپریم نیشنل سیکوریٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا کہ جنگ…
گورنر پنجاب کی برفانی تودے تلے دب کر شہید ہونے والے کیپٹن ا صمد کی رہائش گاہ پرآمد،والد سے اظہار تعزیت Source link
کراچی: شہر قائد میں آج چپ تعزیہ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگیا، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چپ تعزیہ کا جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا، جو روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر ختم ہوگا۔ اس موقع پر کراچی ٹریفک پولیس نے خصوصی متبادل انتظامات…
(ویب ڈیسک)امریکی ریاست ٹینیسی کے محکمہ اصلاح کے کمشنر فرینک اسٹریڈا نے سزا یافتہ قاتل کرسٹا پائیک کی سزائے موت پر عمل درآمد ناکام ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ٹینیسی کے گورنر بل لی نے ہفتے کے روز جاری بیان میں کہا کہ فرینک اسٹریڈا رواں ماہ اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔ کرسٹا پائیک کے…