(ویب ڈیسک)مشرقی بحیرہ روم میں بھی کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ترکیہ نے شمالی قبرص میں فضائی دفاعی نظام اور 6 ایف 16 طیارے تعینات کردیے۔ اس حوالے سے ترک وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ضرورت پیش آئی تو ترک قبرصیوں کی سیکیورٹی کے لیے اضافی اقدامات کریں گے۔ واضح رہے کہ خلیجی ممالک پر میزائل اور ڈرون…
تہران — ایران نے امریکا کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کا کام شروع کردیا ہے۔ایرانی فوج کے ترجمان نے واضح کیا کہ "آبنائے ہرمز ایران کا حساس آبی علاقہ ہے اور یہاں کسی بھی غیر ملکی آپریشن کی اجازت نہیں…
پاکستان کی کوششوں سے سعودی عرب، ترکی اور ایران کا ایک ساتھ بیٹھنا خوش آئند ہے، سیف اللہ قصوری مرکزی مسلم لیگ کی سیاست کا محور عوامی خدمت، قومی خودمختاری، معاشی استحکام اور اسلامی اقدار کا تحفظ ہے ویب ڈیسک October 28, 2026 مرکزی مسلم لیگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری سیف اللہ قصوری نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوششوں…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اچانک گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گئے جہاں انہوں نے خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے اہم ملاقات کی، جس میں صوبے میں بڑھتی بدامنی، سیاسی صورتحال اور لانگ مارچ سمیت مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے کو دہشتگردی اور تباہی سے بچانے کے لیے گورنر ہاؤس اپنا…
ایک رسید پر زیادہ سے زیادہ ۵ کارٹن پانی خریدنے کی اجازت، مقصد ذخیرہ اندوزی اور غیر ضروری خریداری روکناکویت: کویت کی حکومت نے پینے کے پانی کی خریداری کی حد مقرر کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت کی وزارتِ سماجی امور نے کہا ہے کہ مرکزی مارکیٹس اور کوآپریٹیو سوسائٹیوں کی شاخوں سے بوتل بند پانی کی…
ملک ریاض نے عوامی سرمایہ کاری بچانے کے لیے وزیراعظم شہبازشریف اور اعلی حکام سے مداخلت کی اپیل کردی بحریہ ٹاﺅن کی املاک کی ضبطی، نیلامی اور ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ سے ہزاروں پاکستانیوں کی جمع پونجی اور روزگار کو خطرہ ہے.ملک ریاض حسین …