تہران (خصوصی نامہ نگار) — ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ تہران سفارتی حل کے لیے تیار ہے، تاہم مذاکرات کا مطلب ہرگز ہتھیار ڈالنا نہیں ہوگا۔صدر پیزشکیان نے واضح کیا کہ "ایران قومی مفادات اور عوام کے حقوق کے دفاع سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔”انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایران…
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام بچوں کا "غزہ مارچ” منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ مارچ کا مقصد فلسطینی بچوں اور عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرنا تھا۔مارچ میں شریک بچوں نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم، بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے…
اسرائیلی تشدد مغربی کنارے تک پھیلنا تشویشناک ہے، لبنان اور شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی بھی مذمت کرتے ہیں،یہ بھی فوری طور پر بند ہونی چاہئے۔ وزیراعظم شہباز شریف …
جمیعت علمائے اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے درمیان متحدہ اپوزیشن کے قیام پر اتفاق ہوگیا ہے جس کا آغاز پارلیمنٹ سے ہوگا۔ سربراہ جمیعت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن اتحاد کا اعلان کیا، جس سے قبل جمعیت علمائے اسلام اوراپوزیشن اتحاد کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ذرائع…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کے جنوبی، وسطی اور مغربی ایشیا کے نائب صدر ینگ منگ یانگ سے ملاقات کے دوران پاکستان کی معیشت اور مالیات کے حوالے سے کئی باتیں کی ہیں۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ طویل مدتی معاشی تبدیلی کے لیے حکومت کا عزم پختہ ہے اور انتظامی رکاوٹوں…
اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے دوبارہ مذاکرات کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے محمود اچکزئی کی جانب سے پیش کردہ مذاکراتی اپیل کو قبول نہیں کیا اور حکومت کے ساتھ بات چیت کی کسی بھی صورت میں پیشگی معافی یا وضاحت کے بغیر کوئی مذاکرات نہیں ہوں…