خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ پولیس اور سی ٹی ڈی کی استعداد بڑھانے کیلئے جدید آلات، اسلحہ اور ضروری وسائل فراہم کیے جائیں گے، عوام کی تعلیم، صحت اور معیار زندگی سے متعلق مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے گی؛ اپیکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ …
(24 نیوز)دبئی کے گلوبل ولیج میں سال نو کے جشن کے موقع پر ‘پاکستان ہیپی نیو ایئر’ آسمان پر جگمگایا۔ دبئی میں سال نو پر آسمان پر جگمگاتے ڈورن کے ذریعے ‘پاکستان ہیپی نیو ایئر’ لکھا گیا،دبئی گلوبل ویلیج میں پاکستانی وقت کے مطابق نیو ائیر بھی منایا گیا۔ دبئی گلوبل ویلیج میں پاکستان سمیت 7 ممالک کے وقت کے…
پیٹرول کی قیمت کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا گیا، وزیراعظم عوامی ریلیف کے لیے فیول سبسڈی اسکیم کا اجرا کیا گیا ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد فیول سبسڈی اسکیم سے استفادہ کر چکے ہیں، شہباز شریف ویب ڈیسک November 4, 2026 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 15روپے فی لٹر اضافے کا بوجھ عوام پر…
تل ابیب |اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لاپید نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سیاسی اور حکمتِ عملی دونوں محاذوں پر مکمل طور پر ناکام رہے اور اپنے ہی طے کردہ اہداف میں سے ایک بھی حاصل نہ کر سکے۔لاپید نے کہا کہ نیتن یاہو نے اسرائیل کو سیاسی اور اسٹریٹجک دونوں لحاظ…
وفاقی دارالحکومت میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ اسلام آباد کی تین مرکزی شاہراہوں پرلگائے گئےناکوں پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کو روک کر ایم ٹیگ لگائے جا رہے ہیں،9 ایونیو ناکہ،مارگلہ ایونیو اور ناکہ جی 14 پر کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں،اسلام آباد میں داخل ہونے والی تینوں مین شاہراہوں پر انتظامیہ کی…
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر دھماکے سے لرز اٹھا، عملہ محفوظ، تحقیقات شروع سمندری راستے سے گزرنے والے دیگر بحری جہازوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے ویب ڈیسک November 6, 2026 آبنائے ہرمز سے باہر نکلتے ہوئے عمانی ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر دھماکے کا نشانہ بن گیا، تاہم واقعے میں جہاز کا تمام عملہ…