کیف: یوکرین کے وزیراعظم ڈینیز شمیہال نے اپنا استعفیٰ صدر کو پیش کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کا استعفیٰ متوقع حکومتی رد و بدل کا حصہ ہے، کیونکہ اگلے ہفتے یوکرین کی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کی توقع کی جا رہی ہے۔
ڈینیز شمیہال فروری 2020 سے وزیرِاعظم کے عہدے پر فائز تھے۔ ان کے استعفیٰ کے بعد نئی حکومتی ٹیم کی تشکیل اور اصلاحات کا امکان بڑھ گیا ہے۔ یوکرینی پارلیمان آئندہ دنوں میں نئے وزیراعظم کی منظوری دے گی۔
متعلقہ پوسٹ
آبنائے ہرمز کو ‘آزاد کرانے’ کے لیے فوجی آپریشن ‘غیر حقیقی’ ہے: فرانسیسی صدر
یران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کا آج 32 واں دن ہے۔ امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ اس جنگ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس۔ شام پانچ بجے آبنائے ہرمز کو ‘آزاد کرانے’ کے لیے فوجی آپریشن ‘غیر حقیقی’: فرانسیسی صدر فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں…
ایشیا کپ دبئی ٹاکرا: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان اور بھارت کے ہائی وولٹیج میچ میں قومی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔روایتی حریفوں کے اس مقابلے کو شائقین کرکٹ انتہائی جوش و خروش کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔ گرین شرٹس کا کہنا ہے کہ دبئی کی کنڈیشنز میں بڑا اسکور بنا کر…
عمران خان914 دن سے قید قاسم خان نے اپیل کر دی
(ویب ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کے بھائی اپنے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان آنا چاہتے ہیں لیکن حکومت جان بوجھ کر ان کے ویزوں پر کارروائی نہیں کر رہی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں قاسم خان نے کہا کہ…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جامعہ اشرفیہ لاہور آمد، مرحوم مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر تعزیت
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف مرحوم مہتممِ اعلیٰ جامعہ اشرفیہ لاہور مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر تعزیت کے لیے جامعہ اشرفیہ لاہور پہنچے۔اس موقع پر وزیراعظم نے موجودہ مہتممِ اعلیٰ مولانا قاری ارشد عبید سے سابقہ مہتممِ اعلیٰ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی وفات پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا۔ تعزیتی ملاقات میں نائب مہتممِ اعلیٰ…
Sheikh Rashid Warns of Middle East War Escalation, Urges Pakistan to Stay Alert
LAHORE – Awami Muslim League chief Sheikh Rashid Ahmed on Tuesday warned that the conflict in the Middle East is likely to spread further, urging the Pakistani nation to remain vigilant during these turbulent times.Speaking to media outside the court, the former federal minister expressed deep concern over the deteriorating situation in the region, cautioning that ordinary citizens would bear…
دو طرفہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستانی فوجی دستہ سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ائیر بیس پہنچ گیا
ریاض، — سعودی عرب کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک فوجی دستہ دونوں برادر ممالک کے درمیان طے پانے والے مشترکہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کے تحت مشرقی علاقے میں واقع کنگ عبدالعزیز ائیر بیس پر پہنچ گیا ہے۔ایکس پر جاری سرکاری بیان کے مطابق یہ پاکستانی دستہ پاک فضائیہ کے لڑاکا اور معاون…

