لاہور: سینئر اداکار سید عاصم بخاری کو دل کا دورہ پڑنے پر فوری طور پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق، عاصم بخاری کے پھیپھڑے بھی مکمل طور پر کام نہیں کر رہے تھے، تاہم بروقت طبی امداد کے باعث ان کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔اداکار کی صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل کی گئی ہے، اور شوبز انڈسٹری کے ساتھی فنکار اور مداح ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔
متعلقہ پوسٹ
نیپال میں فوج کی تعیناتی، حالات قابو میں آنے لگے
کھٹمنڈو (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال میں بدھ کے روز فوجی اہلکاروں نے سڑکوں اور گلیوں میں گشت شروع کر دیا، امن و امان کی بحالی کے لیے کرفیو نافذ ہے اور شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ فوج کی موجودگی کے بعد صورتحال قابو میں آتی دکھائی دے رہی ہے اور مظاہرے نہ ہونے کے برابر رہ…
روانڈا کا پاکستان کے ترقیاتی تجربے سے سیکھنے میں دلچسپی کا اظہار: ہائی کمشنر فاطو ہریریمانا
اسلام آباد:بیورو رپورٹ محمد سلیم سے جمہوریہ روانڈا کی پاکستان میں ہائی کمشنر محترمہ فاطو ہریریمانا نے چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں شہری ترقی، انفراسٹرکچر، سیاحت اور پائیدار شہروں کے نظم و نسق کے شعبوں…
ٹرمپ کی پاکستان سے بڑھتی قربت پر بھارت کی تشویش، چین سے تعلقات میں تیزی
اسلام آباد / نئی دہلی / واشنگٹن – سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو وائٹ ہاؤس میں دیے گئے ظہرانے نے خطے میں سفارتی توازن کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ بھارت نے امریکا سے اس ملاقات پر سخت احتجاج ریکارڈ کرایا ہے، جب کہ نئی دہلی نے بطور…
یورپی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات بے نتیجہ ختم، ایران پر "ٹرگر میکانزم” کی تلوار لٹکنے لگی
استنبول / تہران / برلن:ایران اور یورپی ٹرائیکا (برطانیہ، فرانس، جرمنی) کے درمیان استنبول میں ایرانی قونصل خانے میں ہونے والی جوہری بات چیت کسی ٹھوس پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئی ہے، جس کے بعد ایران پر دوبارہ عالمی پابندیاں عائد کیے جانے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ اور مذاکرات کار کاظم غریب آبادی…
غزہ امدادی قافلے کی حفاظت کےلئے اسپین کا جنگی جہاز بھیجنے کا اعلان
نیو یارک: اسپین کے وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک غزہ جانے والے عالمی امدادی قافلے ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ کی حفاظت کے لیے ایک جنگی جہاز روانہ کرے گا۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یونانی جزیرے گیوڈوس کے قریب قافلے کی…
امریکی صدر ٹرمپ نے اب برازیل پر ۵۰؍فیصد ٹیریف لگانے کا اعلان کردیا
ٹرمپ نےکہا ’’بولسنارو کو رہا کرو یا ٹیریف کا سامنا کرو‘‘برازیلی صدر نے کہا :’’بیرونی مداخلت قبول نہیں کرینگے اور ٹیریف کا شدید جواب دیں گے۔ ‘‘ امریکی صدر ٹرمپ نے اب برازیل پر ۵۰؍فیصد ٹیریف لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ اس اقدام سے برازیل اور امریکہ کے درمیان ٹھن گئی ہے۔ خیال رہے کہ ٹرمپ کے ’ٹیریف وار‘ چھیڑنے سے پہلے…

