میرپور کے شیرِ بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں میزبان بنگلادیش نے پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
متعلقہ پوسٹ
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی آذربائیجان میں COP-29 کی قیادت سے دو طرفہ ملاقاتیں
آذربائیجان: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے آذربائیجان کے شہر شاماخی میں منعقدہ "COP سربراہان وفود ریٹریٹ” کے موقع پر COP-29 کے صدر و آذربائیجان کے صدارتی نمائندہ برائے ماحولیات مختار بابایوف، اور نائب وزیر خارجہ و COP-29 کے مرکزی مذاکرات کار یالچن رفییف سے دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں عالمی…
ایران کا شدید ردعمل — مکمل تفصیل کے ساتھ
امریکی حملے کے بعد ایران کا بھرپور ردعمل، علاقائی کشیدگی میں اضافہ ایران نے بندر عباس کے قریب امریکی فضائی حملے کے بعد انتہائی سخت اور منظم ردعمل دیا ہے۔ امریکی وزارت دفاع کے مطابق یہ حملہ "دفاعی حکمت عملی” کے تحت کیا گیا تھا، جبکہ ایران نے اسے کھلی جارحیت اور خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا۔ ذیل میں…
امریکہ نے ایران پر 2018 کے بعد کی سب سے بڑی پابندیاں عائد کر دیں
واشنگٹن/تہران – امریکہ نے بدھ کے روز ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیوں کا اعلان کیا ہے، جنہیں 2018 کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی پابندیاں قرار دیا گیا ہے۔ان پابندیوں کا دائرہ 115 افراد، اداروں اور بحری جہازوں تک پھیلایا گیا ہے۔ امریکی محکمۂ خزانہ کے مطابق، ان پابندیوں کا ہدف وہ بحری بیڑہ بھی ہے…
ایرانی سیٹلائٹ "ناہید 2” کامیابی سے خلا میں بھیج دیا گیا
ایران نے اپنے نئے مواصلاتی سیٹلائٹ "ناہید 2” کو کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا۔ یہ لانچ ایرانی ساختہ سیوز راکٹ کے ذریعے عمل میں آئی، جو ملک کے خلائی عزائم کی واضح علامت ہے۔ "ناہید 2” مکمل طور پر ایرانی ماہرین کی جانب سے ڈیزائن اور تیار کیا گیا۔یہ سیٹلائٹ زمین کے ہم وقت مدار (Geostationary Orbit)…
"معرکہ ابھی ختم نہیں ہوا” اسرائیلی چیف آف اسٹاف کی ایران کو نئی دھمکی ایران نے جنگ میں ہلاکتوں کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے
تہران/تل ابیب — اسرائیلی افواج کے چیف آف اسٹاف ایال زامیر نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے معرکہ ابھی ختم نہیں ہوا اور ایران ان کے نشانے پر ہے۔ یہ بیان انہوں نے پیر کے روز ایک اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس کے دوران دیا۔ ایال زامیر نے کہا، "ہم شام اور حزب اللہ کے…
سلمان شہباز کے خلاف چیک ڈس آنر کیس کا فیصلہ کالعدم قرار
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کے خلاف درج چیک ڈس آنر کے مقدمے سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا ہے۔عدالت نے سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سلمان شہباز کے خلاف چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کرنے کا حکم واپس…