جرمنی میں ہونے والی بین الاقوامی توانائی کانفرنس میں پاکستانی نژاد انجینئر عالیہ انور نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی عالیہ کو گرین انرجی پر مبنی ایک جدید ماڈل تیار کرنے پر “پاور آف ٹومارو” ایوارڈ سے نوازا گیا۔یہ ماڈل دیہی علاقوں میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو ممکن بناتا ہے اور ماہرین کے مطابق یہ منصوبہ جنوبی ایشیا کے پسماندہ علاقوں کے لیے ایک امید کی کرن ثابت ہو سکتا ہے۔ کانفرنس میں ماہرینِ توانائی نے عالیہ کی کاوش کو تکنیکی جدت اور پائیدار ترقی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا۔
متعلقہ پوسٹ
نائجیریا میں زہریلا مشروب پینے سے 48 افراد ہلاک
(ویب ڈیسک)نائجیریا کی ریاست اوندو میں زہریلا مشروب پینے سے کم از کم 48 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ متاثرہ افراد کا تعلق اوڈگبو اور آئریل علاقوں سے ہے، ابتدائی تحقیقات میں مشروب میں میتھانول کی موجودگی کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے. حکام کے مطابق بعض متاثرین میں بینائی متاثر ہونے، سانس لینے میں دشواری اور بے ہوشی جیسی علامات…
رجسٹرڈ مزدوروں کی فلاحی اسکیموں کیلیے ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ دوبارہ فعال
سندھ کابینہ نے ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی گورننگ باڈی کی ازسرِنو تشکیل کی منظوری دے دی، ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کو رجسٹرڈ مزدوروں کی فلاحی اسکیموں کے لیے دوبارہ فعال کر دیا گیا۔ کابینہ کو بریفنگ دی گئی کہ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی سابقہ مدت 22 اگست 2025 کو ختم ہو چکی تھی۔ صوبائی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ…
ٹانک؛ 2 کمسن چچا زاد بھائی پانی میں ڈوب کر جاں بحق
ٹانک کے علاقے بائی پاس روڈ پر پانی میں ڈوب کر 2 ہم عمر چچا زاد بھائی جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق افسوس ناک واقعے میں جاں بحق ہونے والے دونوں بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان بتائی گئی ہیں۔ یہ دونوں بچے علاقے کے سابقہ ناظم اشرف بلوچ کے بھتیجے تھے، جن کی…
جعلسازی کا گھناؤنا کاروبار، پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کامیاب چھاپہ
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انس علی سے) — پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نشتر ٹاؤن لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی کولڈ ڈرنکس بنانے والا غیرقانونی یونٹ بے نقاب کر دیا۔ ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی قیادت میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ویجیلنس رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے فیکٹری کو سیل کر کے بھاری مقدار میں جعلی اشیاء…
سیکیورٹی فورسز کا پولیس کے ہمراہ مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 49 دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد:بیورورپورٹ محمد سلیم سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پولیس کے تعاون سے گزشتہ چند روز کے دوران متعدد انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کیں جن میں 49 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے اضلاع مستونگ، مچھ، خضدار اور پنجگور میں 10 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے گئے،…
بابراعظم پی ایس ایل میں 4 ہزار رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے
پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 4 ہزار رنز مکمل کرلیے، وہ لیگ میں یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے ہیں جب کہ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ شراکتوں کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ ہفتے کو پی ایس ایل الیون میں لاہور قلندرز کے…

