، اسلام آباد : (عباس احمد )ایس عکس پی آپریشن قاضی علی اسپیشل انیشیٹیو پروگرام کے تحت جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کو متعلقہ افسران کی جانب سے جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے تعمیراتی کام کے معیار اور رفتار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے واضح…
پاکستان مشرق وسطیٰ میں تنازع کے خاتمے کیلئے کردار ادا کررہا ہے، عاصم افتخار مکہ معاہدے میں ہم اضافی ذمے داری لے رہے ہیں، سیکریٹری خارجہ ویب ڈیسک September 14, 2026 نیویارک: پاکستان کے سیکریٹری خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے خاتمے کے لیے کردار ادا کررہا ہے، کوشش ہے تنازع…
جرمنی جانے والی ایک رائن ایئر پرواز کے دوران ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک مسافر طیارے کی کھڑکی سے کندھوں تک باہر کی جانب کھنچ گیا۔ خوش قسمتی سے موجود دیگر مسافروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے واپس اندر کھینچ لیا، جس سے ایک ممکنہ سانحہ ٹل گیا۔
الٰہ آباد ہائی کورٹ نے جنوری میں دیے گئے اپنے فیصلے پرعمل نہ کرنے کے معاملے میں بریلی کے ضلع مجسٹریٹ اور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ایک درخواست گزار نے رمضان کے پیش نظر اپنے نجی احاطے میں نماز ادا کرنے کی اجازت مانگی تھی، جسے انتظامیہ نے مسترد…
(24نیوز)ایرانی بحریہ نے آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر امریکی بغیر پائلٹ آبدوز پکڑنے کا دعویٰ کر دیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے پیچیدہ انٹیلی جنس آپریشن کے دوران امریکی فوج کی جدید ترین بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لے کر ایران منتقل کردی۔ ایران کے مطابق آبدوز 2025ء میں تیار کی گئی، 5 اعشاریہ 8…
پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر، نجکاری اور صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لینے کے لیے سعودی عرب کے اعلیٰ سطح کے کاروباری وفد نے بدھ کو پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت ہوا ہے جب پاکستان اور سعودی عرب اپنے دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ تجارتی اور کاروباری روابط بڑھانے…