بنگلادیش کی بیمان ایئرلائن نے 13 سال کے طویل وقفے کے بعد کراچی کے لیے اپنی براہ راست پروازوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پہلی پرواز 29 جنوری کو کراچی پہنچے گی۔ پروازوں کے لیے نشستوں کی بکنگ شروع ہوتے ہی عوامی سطح پر غیر معمولی ردعمل دیکھنے میں آیا اور ابتدائی پروازوں کی تمام نشستیں محض چند گھنٹوں میں ہی بک ہوگئیں۔ اس براہ راست فضائی رابطے کی بحالی سے دونوں ممالک کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کو اب طویل ٹرانزٹ سے نجات مل جائے گی اور سفری اخراجات میں بھی کمی متوقع ہے۔
متعلقہ پوسٹ
ایمان مزاری کی ڈی جی آئی ایس پی آر کو عدالت طلب کرنے کی درخواست
اسلام آباد: معروف انسانی حقوق کی وکیل اور سرگرم کارکن ایمان زینب مزاری نے ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل سروسز پبلک ریلیشنز (DGISPR) کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایک درخواست دائر کر دی ہے۔ ایمان مزاری نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک حالیہ پریس کانفرنس کے دوران…
نیپال میں سیلاب کے بعد 50 لاکھ مکعب میٹر مزید پانی کا خطرہ، چین نے ہائی الرٹ کردیا
نیپال میں سیلاب کے بعد 50 لاکھ مکعب میٹر مزید پانی کا خطرہ، چین نے ہائی الرٹ کردیا پانی کی بڑھتی ہوئی سطح کے باعث جھیل کے بند کے ٹوٹنے کا شدید خطرہ ہے ویب ڈیسک August 27, 2026 نیپال میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد دو دریاؤں کے سنگم پر بننے والی بڑی جھیل کے پھٹنے…
شہریوں کیلئے بری خبر، آٹا مزید مہنگا
ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے کی اوسط قیمت کے ساتھ ملک میں…
مولانا عبدالکلام آزاد اور آج کا پاکستان
مولانا عبدالکلام آزاد ایک بہت ہی مدبر سیاست دان تھے جن کا نام برصغیر کی سیاست میں ہمیشہ زندہ رہے گا ۔ پاکستانی حکمرانوں نے جو انداز حکمرانی اختیار کر رکھا ہے اس کی بدولت ہر چند دن کے بعد مولانا کی ستر سال قبل کی جانے والی پیشگوئیاں ان کی یاد کو زندہ کر دیتی ہیں تین روز پہلے…
مودی کا ہندوستان – ایکسپریس اردو
انگریزی فلم ’’دی ڈارک نائٹ‘‘ کا ایک مشہور مکالمہ ہے کہ ’’یا تو تم ایک ہیرو کی موت مرتے ہو، یا پھر اتنی لمبی زندگی پاتے ہو کہ خود کو ولن بنتے دیکھو۔‘‘ آج اگر اس مکالمے کی عملی تصویر دیکھنی ہو تو شاید اس کا نام نریندر دامودر داس مودی ہے۔ گجرات کی وزارتِ اعلیٰ سے ہندوستان کی وزارتِ…
آبنائے ہرمز میں بڑا واقعہ: IRGC کا امریکی جنگی جہاز پر میزائل حملے کا دعویٰ
تہران — ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) نے دعویٰ کیا ہے کہ پیر کے روز آبنائے ہرمز کے قریب جاسک بندرگاہ کے پاس ایک امریکی بحری جہاز کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ایرانی فارس نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی جنگی جہاز سمندری حفاظتی پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کر رہا…

