سی ڈی اے کا ڈپلومیٹک انکلیو کی بین الاقوامی معیار کے مطابق اپ گریڈیشن کے منصوبہ پر کام تیزی سے جاری ڈپلومیٹک انکلیو بین الاقوامی سفارتی برادری کے سامنے پاکستان کا ایک مثبت، باوقار اور جدید تشخص اجاگر کرے گا ویب ڈیسک September 3, 2026 سی ڈی اے کی طرف سے اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو کی اپ لفٹنگ کے…
گوگل کے ریجنل ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں یوٹیوب پر کونٹینٹ بنانے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور رواں سال میں 95 ہزار سے زائد پاکستانی چینلز نے 10 ہزار سبسکرائبرز کا سنگ میل عبور کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں یوٹیوب پر ویڈیو دیکھنے والے صارفین کی تعداد بڑھنے کے ساتھ ساتھ تخلیقی…
خطے کا حل بالآخر سفارتکاری میں ہے، اماراتی وزیر مملکت ابوظہبی / دبئی، 13 مارچ 2026: متحدہ عرب امارات کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور لانا نسیبہ نے واضح کیا ہے کہ جب تک ایران اپنے پڑوسی ممالک پر حملے بند نہیں کرتا، کوئی ثالثی ممکن نہیں۔رائٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے لانا نسیبہ نے کہا: "جب حملے ہو رہے ہوں…
رحیم یار خان: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم عمران خان پر طنز کستے ہوئے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال بھی جیل میں نہیں ہوا اور چلانا شروع کر دیا۔رحیم یار خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا کہ "میں نے جیل کاٹی ہے، میں نے کہا تھا کہ 2 سال بعد جیل پوچھتی…
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ہفتے کو رات گئے اسلام آباد میں صحافی، کالم نگار اور یوٹیوبر بلال غوری کو سوشل میڈیا پر نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نیشنل کوآرڈینیٹر کی تقرری سے متعلق مبینہ طور پر ’جھوٹی اور گمراہ کن‘ معلومات پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج کر کے گرفتار کر…
یہ خبر سامنے آنے کے بعد کہ پینگوئن رینڈم ہاؤس انڈیا نے سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتاب ’بلانگنگ :اے جرنی آف لو ‘ کو ہندوستان میں شائع کرنے سے پیچھے ہٹ گیا ہے، اب پبلشنگ ادارے نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان میں ’بلانگنگ‘ کا ناشر نہیں ہے۔ اس سے پہلےیہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ پینگوئن انڈیا…