واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق اپنے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران جنگ میں پہلے ہی کامیابی حاصل کرچکا ہے۔ ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے معاملے پر فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا گیا تھا اور امریکا اس جنگ میں اپنی برتری ثابت کرچکا ہے۔ انہوں نے…
اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ) نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم ظاہر زاکر جعفر نے سپریم کورٹ میں فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کر دی ہے۔درخواست معروف قانون دان خواجہ حارث ایڈووکیٹ کے توسط سے جمع کرائی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے فیصلہ سناتے وقت ملزم…
کینبرا — آسٹریلیا نے امریکا اور ایران پر زور دیا ہے کہ وہ اسلام آباد میں بغیر کسی معاہدے کے ختم ہونے والے مذاکرات کو دوبارہ شروع کریں اور جنگ بندی کو مقررہ وقت تک برقرار رکھیں۔آسٹریلین وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مذاکرات کا کسی ٹھوس نتیجے کے بغیر ختم ہونا انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے دونوں…
انطالیہ — ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی سفارتی کوششوں کی بدولت خطے میں جنگ رکنے میں مدد ملی۔اردوان نے کہا کہ اس وقت دنیا بھر میں غیر یقینی صورتحال پائی جاتی ہے اور مختلف خطوں میں جاری تنازعات انسانیت کو شدید نقصان پہنچا…
حکومت پاکستان کی جانب سے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے نومولود بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے مالی معاوضے کا اعلان …
انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے منگل کو کہا کہ فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی اگلے سال کے اوائل میں مکمل ہو جائے گی، جس سے ملک میں بہتر انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے کی راہ ہموار ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس سے…