(ویب ڈیسک)سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کےمطابق پاکستانی شہری نقاب خان کو سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کرنے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا تھا، تحقیقات اور اقبالی بیان میں ملزم پر عائد الزام ثابت ہوگیا تھا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق قانونی چارہ جوئی…
احمد آباد:امریکہ کے قومی ٹرانسپورٹ سیفٹی بورڈ (NTSB) نے ایئر انڈیا کی پرواز 171 کے حادثے پر بھارتی و مغربی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کو "قبل از وقت” اور "قیاس آرائی پر مبنی” قرار دیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھارت کے ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹیگیشن بیورو (AAIB) نے احمد آباد میں گر کر تباہ ہونے والی ایئر انڈیا…
(24نیوز)قبرص کو یورپی یونین تک لے جانے والے اور خود کو ہمیشہ پُرامید کہنے والے سابق صدر جارج واسلیو 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی اہلیہ اندرولا واسلیو نے بدھ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ وہ ہسپتال میں پُرسکون طور پر دنیا سے رخصت ہوئے،دونوں کی شادی کو 59 برس ہو…
واشنگٹن/نیویارک — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر روس سے تیل خریدنے کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے تجارتی محصولات (ٹیرف) میں مزید اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ بھارت نہ صرف روسی تیل بڑی مقدار میں خرید رہا ہے بلکہ اسے عالمی منڈیوں…
اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے خلاف کرپشن کے مزید 14 مقدمات میں عدالت نے بریت کا حکم سنا دیا۔ اس سے قبل رواں ماہ جولائی کے دوران وہ مجموعی طور پر 23 مقدمات میں بری ہو چکے ہیں۔قانونی ماہرین کے مطابق ان مقدمات میں نیب کی جانب سے فراہم کردہ شواہد ناکافی یا غیر مؤثر…
( ویب ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جامع اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہوئے مستقل ارکان کو حاصل ویٹو کا اختیار ختم کرنے پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عالمی نظام کو موجودہ دور کی سیاسی، معاشی اور جغرافیائی حقیقتوں کی بہتر عکاسی کرنا چاہیے۔ بلومبرگ میں شائع ہونے والے اپنے…