امریکا نے ایرا ن کے خلاف سخت ترین معاشی پابندیوں کا آغازکردیا آپریشن اکنامک آوٹ کاسٹ کے تحت تہران سے تعاون کرنے والے ممالک اور کمپنیوں کو بھی امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا. امریکی وزیرخزانہ …
چہرے سے پسینہ ٹپک رہا ہے، نوآموز کم عمر باکسر حورین زہرا پنچوں کے مختلف امتزاج کی مشق کر رہی ہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنی آئیڈیل عالیہ سومرو کے نقشِ قدم پر چلیں۔ 21 سالہ عالیہ سومرو گذشتہ سال اس وقت قومی شہ سرخیوں میں آئیں جب انہوں نے بینکاک میں ایک بین الاقوامی مقابلہ جیتا۔ پاکستان…
رمضان المبارک 2026 کی آمد میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں اور دنیا بھر میں روزوں کے دورانیے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ مختلف ممالک میں دن اور رات کے فرق کے باعث روزے کے اوقات میں نمایاں فرق دیکھنے کو ملے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی ممالک جیسے روس کے شمالی حصے، گرین…
رنگ میں لگنے والی چوٹ جان لیوا ثابت، 11 سال بعد باکسر چل بسا پریچارڈ کولون کا شمار ایک وقت میں باکسنگ کے ابھرتے ہوئے باصلاحیت کھلاڑیوں میں ہوتا تھا۔ ویب ڈیسک August 15, 2026 2015 میں ایک باکسنگ مقابلے کے دوران شدید دماغی چوٹ کا شکار ہونے والے سابق پورٹو ریکن باکسر پریچارڈ کولون 33 برس کی عمر میں…
پاکستان اور یواے ای کے تعلقات مذہبی و ثقافتی اقدار کی بنیادوں پرقائم ہیں. شہبازشریف عوام کے درمیان محبت اور گرمجوشی دونوں طرف موجود باہمی الفت کا روشن ثبوت ہے. وزیراعظم کایو اے ای کے قومی دن کے موقع پر پیغام …
پشاور (نمائندہ خصوصی): خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر ہونے والے انتخاب کے تمام نتائج سامنے آ گئے، جس میں حکومت نے 6 جبکہ اپوزیشن نے 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ الیکشن میں متفقہ 6-5 فارمولے کے تحت حکومت اور اپوزیشن دونوں نے کامیابی حاصل کی، جسے ایک "سیاسی مفاہمت” کا عملی مظاہرہ قرار دیا جا رہا