کے پی سینیٹ الیکشن: 11 نشستوں پر انتخاب مکمل، حکومت 6 اور اپوزیشن 5 نشستوں پر کامیاب

پشاور (نمائندہ خصوصی): خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر ہونے والے انتخاب کے تمام نتائج سامنے آ گئے، جس میں حکومت نے 6 جبکہ اپوزیشن نے 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

الیکشن میں متفقہ 6-5 فارمولے کے تحت حکومت اور اپوزیشن دونوں نے کامیابی حاصل کی، جسے ایک "سیاسی مفاہمت” کا عملی مظاہرہ قرار دیا جا رہا

متعلقہ پوسٹ