سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ کے جرم پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دو پاکستانی شہریوں نے ہیروئن اور دیگر منشیات جسم کے مختلف حصوں میں چھپا کر سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش کی جس پر انہیں گرفتار کیا گیا۔ حکام…
(ویب ڈیسک)ترکیہ کی جھیل وان کے گہرے اور تاریک پانیوں میں پُراسرار پتھریلے ڈھانچے دریافت ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق غوطہ خوروں نے جھیل کی سطح سے تقریباً 23 میٹر نیچے ایک بڑا گول ڈھانچہ اور آپس میں جڑے ہوئے پتھروں سے بنی ایک دیوار دریافت کی ہے۔ تحقیقی ٹیم کے رکن میتھیو لاکروئس کا کہنا ہے کہ اب تک…
چار سال پہلے میرا جواں سال بھانجا بہادری سے زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا تھا۔ اس کی اکلوتی اور لاڈلی بیٹی باپ کی اس حالت کو دیکھ رہی تھی۔ خوب جانتی تھی کہ باپ کس سفر پہ رواں دواں ہیں۔ چند سال پہلے گردے کی بیماری کا انکشاف ہوا۔ تمام تر علاج معالجے اور کوششوں کے بعد نوبت…
بولڈ ڈریسنگ پر مائرہ خان سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں مائرہ خان کی نئی بولڈ تصاویر پر صارفین نے مختلف تبصرے کیے ویب ڈیسک August 16, 2026 پاکستانی اداکارہ مائرہ خان کی حالیہ ٹریول ریلز اور لباس سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹس صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہیں جہاں انہیں مختلف آرا اور تنقید کا…
چین نے اروناچل پردیش کے 23 مقامات کے نئے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ اس پر ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ ’جھوٹے دعوے پیش کرنے اور بے بنیاد بیانیہ تشکیل دینے کی کوششیں اس ناقابل تردید حقیقت کو نہیں بدل سکتیں کہ یہ مقامات اور علاقے، جن میں اروناچل پردیش بھی شامل ہے، ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہیں۔…
اسلام آباد، پاکستان – عالمی توانائی کی اتار چڑھاؤ کے درمیان، جنوبی ایشیا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان میں سب سے زیادہ سطح پر پہنچ گئی ہیں، وزارت پٹرولیم کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق۔ یہ اضافہ ملک میں صارفین اور کاروباروں پر معاشی دباؤ کو مزید بڑھا رہا ہے۔اسلام آباد میں وزارت پٹرولیم کے ذرائع نے انکشاف…