(ویب ڈیسک)کولڈ پلے کے بوسٹن کنسرٹ کے دوران کیمرے پر شادی شدہ باس کے ساتھ نظر آنے والی ایچ آر ایگزیکٹیو کرسٹین کیبوٹ نے پہلی بار عوامی طور پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ 53 سالہ 2 بچوں کی ماں کرسٹن کیبوٹ اور سابق آسٹرونومر سی ای او اینڈی بائرن 16 جولائی کو کنسرٹ کے دوران کیمرے میں قید ہوئے…
برلن، جرمنی — جمہوریہ کانگو (ڈی آر سی) میں کام کرنے کے دوران مہلک ایبولا وائرس سے متاثر ہونے والے ایک امریکی ڈاکٹر کو ہنگامی علاج کے لیے جرمنی منتقل کر دیا گیا ہے۔ مریض کو برلن کے معروف عالمی ہسپتال چارٹے میں سخت تنہائی (آئسولیشن) میں رکھا گیا ہے جہاں ان کا گہری نگہداشت میں علاج جاری ہے۔جرمن صحت…
کراچی: ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر جدید آلات کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے تحت تمام ائیرپورٹس پر نئی اور جدید اسکیننگ مشینز لگائی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور ائیرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر جدید اسکیننگ مشینز کی تنصیب کے لیے…
وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات قوم سے خطاب کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری ٹیلیویژن پی ٹی وی پر نشر کی گئی تقریر میں وزیر اعظم شہباز شریف نےکہا کہ ’مجھے تجویز دی گئی کہ پیٹرول کی مد میں 76 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت…
ڈیرہ غازی خان: بلوچستان میں خراب امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام زمینی راستے بند کر دیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ غازی خان کے مطابق بلوچستان جانے والی اہم شاہراہیں براستہ فورٹ منرو اور تونسہ سے موسیٰ خیل روڈ کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے…
پاکستان کا سب سے بڑا ڈیجیٹل میڈیا گروپ اردو پوائنٹ امریکا ایران مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے لے آیا مذاکرات کا ماحول مثبت رہا، دونوں اطراف سے تحمل کا مظاہرہ کیا گیا، مزاکراتی عمل میں پاکستان بھی شریک رہا، سینئر رپورٹر کی اردو پوائنٹ سے خصوصی گفتگو …