اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے علاج کے معاملے پر انتظامیہ نے عدالتی حکم کے مطابق عمل درآمد کیا، حکومت کا ہمیشہ مؤقف رہا ہے کہ صحت کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی…
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آسٹریا کے دو روزہ سرکاری دورے کے لیے ویانا روانہ ہوگئے۔ دورے کی دعوت آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر نے دی تھی۔وفاقی وزیرِ خارجہ اور نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیرِ اعظم کے ہمراہ پاکستانی وفد میں شامل…
فیصل آباد‘گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ لگنے سے ماں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5افراد بری طرح جھلس گئے ۹ ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کے بعد زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا …
شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا ہے۔ عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کے مشترکہ حملے میں شہید ہونے والے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب…
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں آخری ایشز ٹیسٹ میچ اتوار چار جنوری کو شروع ہو رہا ہے۔ اس موقعے پر رائفلیں تھامے پولیس اہلکار گشت کریں گے، جو ملک میں کھیلوں کے مقابلوں کے دوران شاذ و نادر ہی نظر آتے ہیں۔ یہ اقدام بونڈائی کے ساحل پر دہشت گرد حملے کے بعد سخت سکیورٹی انتظامات کے تحت کیا جا رہا…
8 ذمہ داران فوری معطل، فوجداری کارروائی کی ہدایت — نرسنگ اسٹاف کی کمی، فائر الارم اور اسپرنکلر سسٹم بھی موجود نہیںلاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت پمز (پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز) میں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے پر اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تحقیقاتی کمیٹی نے وزیراعظم کو عبوری رپورٹ پیش کی۔وزیراعظم…