وفاقی دارالحکومت کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) علی ناصر رضوی کو تبدیل کرکے نیشنل سائبر کرائم انویسٹ گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کا سربراہ تعینات کردیا گیا اور سہیل چوہدری نئے آئی جی اسلام آباد بن گئے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشنز کے مطابق انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی کو ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر…
اپوزیشن جماعتیں اگر تنقید نہ کرتیں تو حکومت پھر 50روپے فی لیٹرتیل کی قیمت بڑھا دیتی کیا بنگلا دیش، سری لنکا اور انڈیا میں تیل کی قیمتیں بڑھائی گئیں؟بحران کی صورت میں تیل کی 55روپے قیمت بڑھانے کی بجائے ریلیف دینا چاہیئے تھا، سیاسی رہنماء محمد زبیر …
باہمی اعتماد، مفاد، مساوات اور تہذیبی تنوع کے احترام پر مبنی اصول ایس سی او کو کثیرالجہتی تعاون کا کامیاب ماڈل بنانے میں کردار ادا کر رہے ہیں، چینی سفیر …
فلپائن میں سیاحتی مقام کورون کے قریب مسافر فیری میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 87 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ فلپائن کوسٹ گارڈ کے مطابق آگ پالوان صوبے کے ساحلی پانیوں میں ایم وی جون ایسٹر نامی فیری میں لگی جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔ کوسٹ گارڈ کے مطابق حادثے…
آسٹریلیا کے سات سابق کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی مسلسل حراست اور ان کے علاج کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے وزیر خارجہ پینی وونگ کو خط لکھ کر کہا کہ ان کی تشویش خان کے سیاسی یا قانونی معاملوں کے بارے میں نہیں، بلکہ حراست میں کسی شخص کے…
اسرائیلی پولیس نے پہلی بار یہودی عبادت گزاروں کو مکمل یہودی دعائیہ کتابیں (سِدور) مسجد اقصیٰ میں لے جانے اور ان کے ذریعے وہاں کھلے عام دعا کرنے کی اجازت دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی عبادت گزاروں کو اتوار 16 اگست کو مسجد اقصیٰ کے احاطے جسے یہودی ٹمپل ماؤنٹ کہتے ہیں میں سِدور نامی مکمل دعائیہ کتابیں لے جانے کی…