انڈیا نے اتوار کو احمد آباد میں کھیلے گئے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر مردوں کے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل برقرار رکھنے والی پہلی ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ریکارڈ تیسری مرتبہ یہ ٹائٹل جیتنے پر دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ سٹیڈیم نریندر مودی سٹیڈیم میں ایک لاکھ سے زائد…
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما علیمہ خان نے سوال اٹھایا ہے کہ مریم نواز نے توشہ خانہ سے گاڑی حاصل کی، تاہم اس کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں احتساب کا عمل شفاف اور یکساں ہونا چاہیے۔علیمہ خان نے مزید کہا کہ جو پارٹی لیڈر مذاکرات کی بات…
(ویب ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو دہشتگرد گروہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا ردعمل ہے،پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران ارکان نے پاسداران انقلاب سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر پاسداران کی سبز وردیاں…
ترکی کے شہر استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو روزہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہو گیا، جس میں پاکستان نے دہشت گردی، سرحدی سلامتی اور علاقائی استحکام کے حوالے سے اپنا دو ٹوک موقف پیش کیاذرائع کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کی، جب کہ افغان وفد کی سربراہی عبوری حکومت کے…
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور کی 28 فوڈ مارکیٹوں میں ریستورانوں کے خلاف کارروائیوں کے ساتھ، کھانے پینے کی اشیا تیار کرنے والے ملازمین کو تربیت دینا شروع کر دی ہے۔ ایک مہینے کی تربیت کے بعد فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے لاہور کے تاریخی بادشاہی قلعے میں قائم حویلی فوڈ سٹریٹ میں ریستورانوں کا معائنہ کیا۔ لاہور سمیت پنجاب…
سپریم کورٹ نے برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا کہ غلط برطرفی کا شکار ملازم پچھلے تمام واجبات پانے کے حقدار قرار ہے۔ سپریم کورٹ نے بقایا جات ادائیگی کے فیصلے کے خلاف سرکاری اپیلیں مسترد کر دیں۔ سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں…