(ویب ڈیسک)ایرانی ائیرلائنز کے طیارے کا دوران پرواز ٹائر پھٹ گیا جس سے طیارے میں شدید جھٹکے لگے اور مسافر خوف میں مبتلا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مشہد سے کرمانشاہ جانے والی ایرانی ائیرلائن کی پرواز بوئنگ 737 کے ساتھ پیش آیا جہاں طیارے کو ٹیک آف کے فوراً بعد ہی واپس لینڈنگ کرنا پڑی۔ میڈیا…
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اگر اسلام آباد آکر احتجاج ریکارڈ کرانا چاہتی ہے تو رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے۔ ہم مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، جب مذاکرات ہوں تو سیاسی لب ولہجے میں ہونے چاہیے۔ اپوزیشن کے وفد کی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل…
تہران — خصوصی رپورٹایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اپنے ملک کے دفاع کے لیے جان قربان کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کے لیے اپنی زندگی وقف کر چکے ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں صدر پزشکیان نے انکشاف کیا کہ ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد ایرانی شہری ملک کے…
کیریبین پریمیئر لیگ (CPL) 2026 میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اینٹیگا اینڈ باربوڈا فالکنز نے ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔ کولن منرو نے…
لندن/اسلام آباد برطانیہ کے معتبر اخبار فنانشل ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک تجزیاتی مضمون میں بھارتی دفاعی تجزیہ کار سشانت سنگھ نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان نے سفارتی محاذ پر ایسی پوزیشن حاصل کر لی ہے جو بھارت کے لیے کسی صدمے سے کم نہیں۔مضمون میں لکھا گیا کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان ایک اہم ثالث…
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ماں اور 3 بچوں کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس ملزم کو آلہ قتل برآمد کرنے کیلئے لے کر گئی تھی، ملزم نے پولیس اہلکار کا پستول چھین کرفائرنگ کی، فرار ہونے کی کوشش میں پولیس کی جوابی فائرنگ میں مارا گیا …