وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے دورہ کے دوران تیانجن یونیورسٹی میں قائم نیشنل ارتھ کوئیک سمیولیشن سینٹر کا دورہ کیا۔وزیراعظم کو زلزلوں سے نمٹنے اور قدرتی آفات کی روک تھام کے لیے تیار کی گئی جدید ٹیکنالوجیز کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے قدرتی آفات سے بچاؤ اور تحقیق کے شعبے میں چین کی ترقی کو…
فروری 2020 کے دہلی فسادات کے پس پردہ مبینہ ‘بڑی سازش’ کے معاملے میں پچھلے پانچ سالوں سے جیل میں بند گلفشاں فاطمہ، میران حیدر، محمد سلیم خان اور شفا الرحمان کو بدھ کی شام رہا کر دیا گیا۔ گلفشاں فاطمہ بدھ کو تہاڑ جیل سے رہا ہونے کے بعد اپنے اہل خانہ کے ساتھ۔ (تصویر: پی ٹی آئی) نئی…
کراچی میں قتل ہونے والےنوجوان میر رضا کے قتل سے قبل کی سرگرمیوں کے حوالے سے مبینہ معلومات سامنے آگئی ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ مقتول نے آخری 12 گھنٹے کہاں گزارے اور کس کس سے ملے جبکہ آخری فوٹیج میں میر رضا کے ساتھ کوئی نہیں دیکھا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے…
(ویب ڈیسک)شارجہ میں سرکاری ملازمین کی کم از کم آمدن 20 ہزار درہم کردی گئی۔شارجہ کے حکمران شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی نے تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہوں میں اضافے پر عملدرآمد ستمبر سے ہوگا۔سرکاری اعلان کے بعد 17 ہزار 776 سرکاری ملازمین تنخواہوں میں اضافے سے مستفید ہوں گے،اس کے علاوہ سماجی…
ٹرمپ کی جانب سے متنازع نقشہ شیئرکرنے پر آئس لینڈ کا امریکی سفیرکو طلب کرکے احتجاج یہ اقدام آئس لینڈ، کینیڈا اور گرین لینڈ کے عوام کی توہین ہے ‘ ریاستوں کی خود مختاری کا مذاق اڑانے میں کوئی مضحکہ خیز یا معمول کی بات نہیں.وزیراعظم آئس لینڈ کا ردعمل …
پاکستان افریقہ اقتصادی کونسل نے پاکستان اور افریقہ کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری شراکت داری کو فروغ دینے کے لیےپاکستان کا پہلا آفیشل سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) سے منظور شدہ اور رجسٹرڈ افریقہ انٹرپرینیورشپ پلیٹ فارم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان افریقہ اقتصادی کونسل کے مطابق جمعے کو افریقہ انٹرپرینیورشپ…