بامبے ہائی کورٹ نے انل امبانی کی جانب سے ان کے مالی لین دین سے متعلق خبروں پر ری-پبلک ٹی وی اور اس کے مدیر ارنب گوسوامی کے خلاف دائر ہتک عزت مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے نیوز چینل کو ’توہین آمیز تنقید‘ سے گریز کرنے کی ہدایت دی۔ عدالت نے گوسوامی کے شو میں کیے گئے تبصروں کو ’نامناسب‘…
ایک چینی فوڈ ڈیلیوری رائڈر کے طور طریقے اور سڑکوں کی زندگی نے اس کے لیے ادبی کامیابی کے دروازے کھول دیے۔ جیانگسو صوبے کے ۵۷ سالہ وانگ جی بَنگ کو اُن کے شعری مجموعے "لو فلائٹ” (Low Flight) پر چین کا معزز ‘لو شون لٹریری پرائز’ سے نوازا گیا ہے۔ لو شون کے نام سے منسوب یہ انعام جدید…
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے انسانی حقوق کی کارکن اور وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی نئے مقدمے میں گرفتاری کے معاملے پر 19 ستمبر کو اسلام آباد کی تمام عدالتوں میں مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے مطابق 19 ستمبر کو اسلام آباد کی تمام عدالتوں میں وکلا احتجاجاً پیش…
بھارتی نجی ائیرلائن کے طیارے کا دوران پرواز انجن فیل ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی نجی ائیرلائن کے ایک طیارے کا دوران پرواز انجن فیل ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انجن فیل ہونے کے بعد طیارے نے دلی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ ہنگامی لینڈنگ کے بعد تمام مسافروں کو بحفاظت نکال…
ماسکو — 13 مئی 2026روس نے دنیا کے سب سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل "سرمات” کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اس تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سرمات میزائل کی مار کی حد 35 ہزار کلومیٹر سے بھی تجاوز کر سکتی ہے۔صدر پیوٹن نے اعلان کیا کہ…