اتر پردیش میں ایس آئی آر کے تحت جاری کی گئی نئی ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں کئی گڑبڑیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ بلند شہر کے شکارپور تحصیل کے پٹھان ٹولہ کے لوگوں کا دعویٰ ہے کہ ان کے پتے پر ایسے ووٹروں کے نام جوڑے جا رہے ہیں، جنہیں وہ جانتے تک نہیں۔ یہاں چھ سے زیادہ مسلم خاندانوں…
اسلام آباد (بیورورپورٹ محمد سلیم سے ): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں بیرونِ ملک روزگار کے مواقع، افرادی قوت کی تربیت اور ڈیجیٹل نظام کی بہتری کا جائزہ لیا گیا۔وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ بیرونِ ملک پاکستانی سفارتخانے پاکستانی افرادی قوت کیلئے روزگار…
نوشکی: پاک فوج نے افغانستان کی جانب سے ہونے والی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے افغان طالبان فورسز کے ٹھکانوں پر بھرپور کارروائی کی ہے۔ذرائع کے مطابق کارروائی 12 اور 11 اکتوبر کی درمیانی شب کی گئی، جس میں پاک فوج نے افغانستان کی حدود میں تقریباً تین کلومیٹر اندر واقع غزنالی پوسٹ کو مکمل طور پر تباہ…
بلاشبہ حکمت اور دانائی کسی انسان سے نہیں قرآن سے ملتی ہے۔ خالق نے کتابِ حق کو سراسر ہدایت اور حکمت قرار دیا ہے۔ میرے سامنے سورہ آلِ عمران کی آیات ہیں جس میں فرمایا گیا ہے ’’درحقیقت اہلِ ایمان پر اﷲ نے یہ بہت بڑا احسان کیا ہے کہ ان کے درمیان خود انھی میں سے ایک ایسا پیغمبر…
ایک نئے تجزیے میں انکشاف ہوا ہے کہ 2025 میں موسمیاتی آفات کے نتیجے میں دنیا کو 120 ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان اٹھانا پڑا، تاہم حقیقی نقصان اس سے کہیں زیادہ ہے کیونکہ غریب ممالک میں مہلک ترین واقعات کی بڑی حد تک انشورنس نہیں تھی اور انہیں شمار بھی کم کیا گیا۔ رواں برس شدید موسمی واقعات…
نیویارک، 10 ستمبر 2026 — امریکی دائیں بازو کی کارکن لورا لومر نے نائب صدر جے ڈی وینس کو خبردار کیا ہے کہ وہ 9/11 کی 25ویں برسی کی تقریب میں نیویارک کے میئر ظہران ممدانی سے مصافحہ نہ کریں۔ ایکس پر سلسلہ وار پوسٹس میں لومر نے کہا کہ ایسا کرنا ایک ایسی تصویر ہوگی جس پر وینس ’’زندگی…