ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، گھریلو سلنڈر 87 روپے 21 پیسے مہنگا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی فی کلو 7 روپے 39 پیسے مہنگا کردیا گیا ہے۔ ملک سعید اعوان December 1, 2025 اسلام آباد: اوگرا نے دسمبر 2025 کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق ایل پی…
بنکاک / نوم پینھ : تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان متنازع سرحد پر ایک بار پھر شدید جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق تھائی لینڈ نے پیر کے روز کمبوڈیا کے اندر فضائی حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ جب دونوں ممالک ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر…
تہران / کویت سٹی، 30 مارچ 2026 — ایران نے کویت میں ڈی سیلینیشن پلانٹ پر ہونے والے حملے میں اپنا ہاتھ ہونے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اس کا الزام اسرائیل پر عائد کر دیا ہے۔ایرانی فوج کی آپریشنل کمانڈ ختم الانبیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کویت میں واقع ڈی سیلینیشن پلانٹ پر…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعے کو کہا کہ دہشت گردی کے لیے کوئی بھی جائیداد استعمال ہوئی تو اس کا مالک سہولت کار تصور ہوگا۔ سنٹرل پولیس آفس کوئٹہ میں بلوچستان پولیس کے ڈیجیٹل انیشیٹوز کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت ایسی کارروائی نہیں چاہتی جس سے عام شہری…
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی فوج نے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔قابض فوج نے کلگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں نوجوانوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی…
سوشل میڈیا صارفین کیلئے بڑا فیصلہ؟ عمر کی حد اور بعض پلیٹ فارمز پر پابندی زیر غور حکام آسٹریلیا سمیت مختلف ممالک کی سوشل میڈیا پالیسیوں کا بھی جائزہ لیں گے ویب ڈیسک September 17, 2026 حکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق قوانین مزید سخت کرنے پر غور شروع کردیا وزارت داخلہ نے بچوں کے استحصال اور فحاشی…