متعلقہ پوسٹ
نتیش کمار کے حجاب کھینچنے کے واقعہ کے بعد آیوش ڈاکٹر نے نوکری جوائن کرنے سے کیا انکار
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے حجاب کھینچنے کے واقعہ کے بعد آیوش ڈاکٹر نصرت پروین نے تقرری کا خط ملنے کے باوجود سرکاری ملازمت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ ویڈیو سے لیا گیااسکرین شاٹ۔تصویر: ایکس /آر جے ڈی…
بحرین میں مبینہ میزائل حملہ، امریکی کمپنی کی عمارت کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
منامہ: خلیجی ریاست Bahrain میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق Amazon کے کلاؤڈ کمپیوٹنگ آپریشنز سے منسلک ایک عمارت کو مبینہ طور پر میزائل حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔غیر مصدقہ رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ حملہ Iran کی جانب سے کیا گیا، جس نے ایک روز قبل امریکی کمپنیوں کو نشانہ…
بنگلہ دیش بحران پر موہن بھاگوت بولے
آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے بنگلہ دیش میں ہندوؤں سے وہاں جاری بدامنی کے درمیان متحد رہنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقلیت ہونے کی وجہ سے صورتحال مشکل ہے اور عالمی ہندو برادری کو زیادہ سے زیادہ تحفظ کو یقینی بنانے میں ان کی مدد کرنی چاہیے۔ آر ایس ایس کے سربراہ موہن…
مٹھی، حادثے میں جھلسنے والے 2 محنت کشوں کو کراچی منتقل کر دیا گیا، حالت تشویشناک
کراچی: اندرون سندھ کے شہر مٹھی میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والی کمپنی میں حادثے کے نتیجے میں جھلسنے والے 2 محنت کشوں کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال کراچی کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا جہاں دونوں کی حالت انتہائی نازک بتائی جاتی ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی محنت کشوں کی شناخت جے کمار اور صحبت خان کے نام…
آسام کے وزیر اعلیٰ کی 100ایف آئی آر کی دھمکیوں پر ہرش مندر بولے-اقلیتوں کے لیے کام کرتا رہوں گا
سماجی کارکن ہرش مندر نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا شرما کے ‘میاں مسلم’ یعنی بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے بارے میں متنازعہ ریمارکس کے خلاف دہلی کے حوض خاص پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی تھی۔ اس کے جواب میں شرما نے مندر کے خلاف سو مقدمہ درج کرانے کی بات کہی ہے۔ اس پرمندر نے کہا کہ…
سعودی عرب: سائبر خطرات سے آگاہی بڑھانے کے لیے "فِشنگ سروس” کا آغاز
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے سائبر سیکیورٹی کے میدان میں ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے شہریوں اور اداروں کو فِشنگ حملوں سے بچانے کے لیے نئی "فِشنگ سروس” کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سروس کا مقصد عوام میں سائبر خطرات کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور انہیں فِشنگ ای میلز اور جعلی پیغامات کی شناخت سکھانا ہے۔سعودی…


