سعودی عرب کی شہزادی الجوہرا بنت فیصل بن عبداللہ العبدالرحمان آل سعود کے انتقال کرگئیں

news 1775069157 1548



news 1775069157 1548

(ویب ڈیسک)سعودی عرب کی  شہزادی الجوہرا بنت فیصل بن عبداللہ العبدالرحمان آل سعود کے انتقال کرگئیں۔

سعودی شاہی دیوان نے کے مطابق شہزادی الجوہرا  شہزادہ محمد بن سعود بن فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ تھیں۔

بیان کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات عصر کی نماز کے بعد ریاض میں امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔





Source link

متعلقہ پوسٹ