متعلقہ پوسٹ
آبنائے ہرمز میں ایرانی پاسداران انقلاب کا سخت اقدام: بارودی سرنگوں سے 2 آئل ٹینکرز تباہ، 4 جہاز روک لیے گئے
دبئی/تہران (تازہ ترین) — آبنائے ہرمز میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب (IRGC) نے دعویٰ کیا ہے کہ بارودی سرنگوں سے گزرنے کی کوشش کرنے والے دو آئل ٹینکرز تباہ ہو گئے، جبکہ چار دیگر جہازوں کو روک لیا گیا۔پاسداران انقلاب کے بیان کے مطابق، ان جہازوں نے ایرانی منظور شدہ راستوں کی بجائے خطرناک اور…
آواز سے عمر میں اضافے کی رفتار کا پتہ لگانا ممکن: تحقیق
ایک تحقیق کے مطابق آپ کی آواز سے پتا چل سکتا ہے کہ آپ کی عمر کتنی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور بڑھاپے کے اثرات آپ پر کس حد تک ظاہر ہو رہے ہیں۔ سائنس دانوں نے سپیچ کلاک کے نام سے ایک کمپیوٹر نظام تیار کیا ہے۔ یہ نظام بولتے وقت وقفے، آواز کے اتار چڑھاؤ اور استعمال…
پاکستانی کھلاڑی ’افراتفری‘ کے عادی ہیں: مائیک ہیسن
پاکستان کے عبوری ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے امید ظاہر کی ہے کہ بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے گزرنے والی ان کی ٹیم اگلے ہفتے برمنگھم میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں بہتر کارکردگی کے ساتھ ’افراتفری‘ سے نمٹنے میں کامیاب ہوگی۔ پاکستان کو ہیڈنگلے میں سیریز کے افتتاحی میچ میں ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست…
آبنائے ہرمز اپنی شرائط پر کھولیں گے:باقر قالیباف، ایران کی مکمل تباہی کا آپشن ہے:ٹرمپ
(24 نیوز)ایرانی پارلیمان کے سپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ہماری شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی جبکہ دوسری طرف امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ باقر قالیباف نے اپنے پیغام میں واضح کیا کہ مغربی ایشیا میں امریکی آرڈر تباہ ہوچکا، علاقائی ممالک کو اب…
میانمار کے ساحل کے قریب دو کشتیاں ڈوبنے سے 500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ، زیادہ تر روہنگیا پناہ گزین سوار تھے
ینگون/نیویارک: میانمار کے ساحل کے قریب دو کشتیوں کے ڈوبنے کے بعد تقریباً 500 افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ متاثرین میں زیادہ تر روہنگیا پناہ گزین شامل تھے۔بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت (IOM) اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (UNHCR) کے مشترکہ بیان کے مطابق دونوں کشتیاں جون کے آخر میں…
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ میرپورخاص میں خواتین کو مفت پنک اسکوٹیز دینے کی تیاری
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ میرپورخاص میں خواتین کو مفت پنک اسکوٹیز دینے کی تیاری شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ سندھ حکومت اس پروگرام کو صوبے کے مزید علاقوں تک پھیلا رہی ہے ویب ڈیسک August 30, 2026 سندھ حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کے پروگرام کو مزید وسعت دیتے ہوئے آئندہ مرحلے میں میرپورخاص میں پنک الیکٹرک…


