وزیراعظم شہباز شریف نے جمعے کی رات قوم سے خطاب کرتے ہوئے پیٹرول پر عائد لیوی میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا، جس کے بعد آج رات 12 بجے سے پیٹرول کی قیمت 458 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 378 روپے ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس کمی کا اطلاق کم از کم…
کینبرا — آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرے گا۔ وزیراعظم البانیز کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ فلسطینی اتھارٹی کے وعدوں اور عزم پر مبنی ہوگا، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ایک آزاد فلسطینی ریاست میں حماس کے لیے کوئی…
کوئٹہ (9 فروری 2026) — بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی ایک انسداد دہشت گردی عدالت نے فتنۂ الہندوستان اور بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے بیانیے کی تشہیر کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔تفتیشی افسر نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ ملزم کے مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اہم ثبوت…
کنزیومر کورٹ شر قی نے موبائل ایپ سے پیسے کاٹنے کے باوجود پیکج نہ کرنے پر شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے کمپنی سے جواب طلب کرلیا۔ کراچی کے شہری نے نجی موبائل سم کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا اور مذکورہ کمپنی پر 20 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ درخواست گزار نے 6 مہینے…
نیویارک: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مؤثر اور بھرپور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو انصاف اور آزادی دلانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ مستقل مندوب…
ایران امریکا جوہری مذاکرات کا دوسرا دور بھی مکمل ایران سنجیدہ اور بامعنیٰ مذاکرات کا خواہاں ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی ویب ڈیسک February 17, 2026 جنیوا میں عمان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری معاہدے پر بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہوگیا ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا اپنے بیان میں…