،”ہمارے سپوتوں نے بھارت کو ایسا جواب دیا کہ اسے جان کے لالے پڑ گئے” — وزیراعظم

IMG 20260510 WA1465


وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان کے بہادر سپوتوں نے بھارتی جارحیت کا ایسا منہ توڑ جواب دیا کہ دشمن کو اپنی جان کے لالے پڑ گئے۔
وزیراعظم نے خبردار کیا کہ اگر دو ایٹمی ممالک کے درمیان باقاعدہ جنگ چھڑ جاتی تو اس کے نتائج انتہائی بھیانک اور ناقابلِ تصور ہوتے، جس سے نہ صرف خطہ بلکہ پوری دنیا متاثر ہوتی۔
یہ بات انہوں نے ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس میں فیلڈ مارشل، مسلح افواج کے سربراہان اور مختلف ممالک کے سفراء نے شرکت کی۔

متعلقہ پوسٹ