تہران/دبئی — ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سنگین انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اسرائیل کے ایران مخالف آپریشنز میں براہِ راست ملوث تھا، تاہم انہوں نے اسلامی دنیا میں اتحاد کی خاطر امارات کا نام عوامی سطح پر ظاہر نہیں کیا۔
عراقچی نے کہا کہ جب ایران پر حملے ہوئے، امارات نے مذمت تک کرنا ضروری نہ سمجھا، جو اس کی پوزیشن کو بے نقاب کرتا ہے۔
متعلقہ پوسٹ
امریکی کانگریس کا ٹرمپ کو جھٹکا، ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرارداد منظور
واشنگٹن، ۲۶ جون ۲۰۲۶ءامریکی سینیٹ نے ۵۰ کے مقابلے میں ۴۸ ووٹوں کی اکثریت سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے سے متعلق مشترکہ قرارداد منظور کر لی۔ یہ قرارداد اس ماہ کے آغاز میں ایوانِ نمائندگان سے بھی منظور ہو چکی تھی، اس طرح کانگریس کے دونوں ایوانوں نے صدر ٹرمپ کو امریکی مسلح افواج کو جنگی کارروائیوں سے…
Trump weist Berichte über Iran-Deal zurück
Trump weist Berichte über ein 30-Milliarden-Dollar-Abkommen mit dem Iran entschieden zurück In den letzten Tagen verbreitete sich auf Social Media eine erstaunliche Behauptung: Die USA hätten ein geheimes finanzielles Abkommen im Wert von 30 Milliarden Dollar mit dem Iran abgeschlossen. Diese Nachricht sorgte nicht nur in der Öffentlichkeit für Aufsehen, sondern ließ auch politische Analysten und Experten für internationale Beziehungen…
باکو میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے ملاقات، چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے صدارتی محل میں اہم ملاقات کی، جس میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔ ملاقات میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دوطرفہ تعلقات، تجارت، توانائی، دفاع اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے اس…
آن لائن ادائیگیوں کیلئے OTP ایس ایم ایس بند کرنے کا اعلان
(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے بینک 6 جنوری سے آن لائن کارڈ کی ادائیگی کے لیے OTP ایس ایم ایس ختم کر دیں گے۔ متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے کئی بڑے بینکوں نے صارفین کو مطلع کرنا شروع کر دیا ہے کہ وہ آن لائن کارڈ کی خریداری کے لیے ٹیکسٹ میسج کے ذریعے ون ٹائم پاس ورڈز…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرادی گئی
کانفرنس روم میں 30 منٹ تک جاری رہنے والی ملاقات کی تصدیقراولپنڈی / اسلام آباد ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرائی گئی۔ یہ ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی جو تقریباً 30 منٹ تک جاری رہی۔ذرائع نے بتایا کہ دونوں کو باضابطہ طور پر ایک ہی…
نجر مرڈر کیس میں قومی سلامتی کا حوالہ دیتے ہوئے کینیڈین حکومت کی حساس شواہد کو خفیہ رکھنے کی اپیل
سکھ علیحدگی پسند لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے معاملے میں نامزد چار ہندوستانی شہریوں کے مقدمے کی شنوائی شروع ہونے والی ہے۔ اس دوران کینیڈین حکومت کے محکمہ انصاف نے وفاقی عدالت میں درخواست دائر کرتے ہوئے قومی سلامتی سے متعلق ‘حساس’ معلومات کو خفیہ رکھنے کی اپیل کی ہے۔ ہردیپ سنگھ نجر، فوٹو بہ شکریہ : ایکس…

