اسلام آباد — وفاقی بجٹ مقررہ تاریخ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کا 3 جون کو طے شدہ اجلاس ملتوی ہو گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نئی تاریخ ابھی حتمی نہیں ہو سکی، تاہم ذرائع کے مطابق بجٹ 8 یا 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب قومی اسمبلی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ 10 جون کو پیش کیا جا سکتا ہے۔
متعلقہ پوسٹ
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے دروازے تین بڑی میڈیا آؤٹ لیٹس پر بند کر دیئے
(ویب ڈیسک) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میگیزین پولیٹیکو ، نیوز چینل سی این این اور نیوز آؤٹ لیٹ ایم ایس ناؤ (سابق ایم ایس این بی سی / MSNBC) کے نمائندوں کے وائٹ ہاؤس میں آنے پر پابندی لگا دی ہے۔ اب ان تین میڈیا آؤٹ لیٹس کے نمائندے وائٹ ہاؤس میں ہونے والی میڈیا بریفنگز میں اور صدر ٹرمپ…
خاموش سسکیاں: غزہ کے معصوم بچے بولنے کی صلاحیت بھی کھونے لگے
غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) — غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری اور مسلسل جنگی تباہی کے باعث اب بچے نہ صرف جسمانی زخموں کا شکار ہو رہے ہیں بلکہ متعدد بچے بولنے کی صلاحیت سے بھی محروم ہوتے جا رہے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ مسئلہ جسمانی چوٹوں کے ساتھ ساتھ شدید ذہنی صدمے (ٹراما) کا بھی نتیجہ ہے۔حالیہ رپورٹس میں…
آئی پی ایل 2025: بنگلورو بھگدڑ کا الزام آر سی بی اور کوہلی کے ویڈیو پر، کرناٹک حکومت کی ہائی کورٹ کو رپورٹ
بنگلورو (اسپورٹس ڈیسک) — کرناٹک حکومت نے ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 4 جون کو ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر جو خطرناک بھگدڑ کا واقعہ پیش آیا، اس کے ذمہ دار رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی)، اس کے ایونٹ پارٹنرز، اور تقریب کے ناقص انتظامات ہیں۔یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب آئی…
تحریک لبیک پاکستان اور پولیس آمنے سامنے، کارکنان کا قافلہ اسلام آباد روانہ
لاہور میں حالات کشیدہ ہوگئے ہیں جہاں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مرکز پر پولیس چھاپے کے بعد کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔ پولیس نے مرکز کو دونوں اطراف سے گھیرے میں لے رکھا ہے جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں سڑکیں بند ہونے سے ٹریفک کی صورتحال بھی شدید متاثر ہے۔ذرائع کے مطابق…
پاکستانی معیشت 3.6 فیصد کی رفتار سے ترقی کرے گی، مہنگائی اور مالی خسارے میں کمی کا امکان: اسٹینڈرڈ اینڈ پورز کی رپورٹ
عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز (S&P) نے پاکستانی معیشت پر جاری اپنی تازہ رپورٹ میں مثبت اشاریے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی معیشت 3.6 فیصد کی شرح سے ترقی کرے گی۔ اگرچہ یہ شرح حکومتی ہدف 4.2 فیصد سے کم ہے، تاہم ایجنسی نے معیشت کے کئی شعبوں میں بہتری کی توقعات ظاہر…
اسلام آباد میں نیشنل فرانزک ایجنسی نے باقاعدہ کام شروع کر دیا
اسلام آباد (19 مارچ 2026): نیشنل فرانزک ایجنسی (این ایف اے) نے اسلام آباد میں باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا ہے۔ اس سے ملک بھر کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کا پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی پر انحصار ختم ہو گیا ہے۔حکام کے مطابق این ایف اے کا ہیڈکوارٹرز 2025ء میں اسلام آباد میں قائم کیا گیا تھا۔…

