راولپنڈی: حکومتی ذرائع نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کے لیے اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے اسپتال منتقل کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔
قبل ازیں یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ عمران خان کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے اسلام آباد منتقل کیا جا رہا ہے، جہاں پمز اور الشفا آئی اسپتال کی میڈیکل ٹیمز ان کا طبی معائنہ کریں گی۔ تاہم حکومتی ذرائع نے ان خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کوئی منتقلی عمل میں نہیں آئی۔
متعلقہ پوسٹ
اسلام آباد پولیس کی کامیاب کارروائی، قتل کیس میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پر ٹیموں کو اعزازات
اسلام آباد: Islamabad Police کے انسپکٹر جنرل Syed Ali Nasir Rizvi نے معروف تاجر عامر شہزاد کے قتل کیس میں ملوث ملزمان کی بروقت گرفتاری پر انوسٹی گیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی اسناد اور انعامات سے نواز دیا۔ سنٹرل پولیس آفس میں منعقدہ تقریب میں Muhammad Jawad Tariq بھی شریک تھے۔ آئی جی اسلام آباد نے…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پی) کے اراکین نے سندھ اسمبلی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو امن کا نوبل انعام دینے کی سفارش کرتے ہوئے ایک قرارداد جمع کرا دی ہے۔اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی اس قرارداد میں کہا گیا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کے…
استعمال شدہ سرنجیں اور ناقص طبی طریقے: پاکستان میں ایڈز کے کیسز میں تیزی، پنجاب سب سے زیادہ متاثر
اسلام آباد: پاکستان میں ایڈز کے کیسز میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں استعمال شدہ سرنجوں اور غیر معیاری طبی طریقوں کو بیماری کے پھیلاؤ کی بڑی وجوہات قرار دیا جا رہا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں اب تک ایڈز کے مجموعی طور پر 1 لاکھ 8 ہزار 400 کیسز رپورٹ ہو چکے…
غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ رواں ماہ امریکا میں ہوگی پاکستان کا شرکت کا فیصلہ
(24نیوز)غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ 19 فروری کو امریکا میں منعقد کرنے کی تیاری کی جارہی ہے، اس حوالے سے اراکین کو دعوت نامے بھیج دیے گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ بورڈ ممبران اور غزہ ایگزیکٹو کمیٹی اراکین کی واشنگٹن میں یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس میں میزبانی کریں گے۔ 25 ممالک نے غزہ بورڈ…
اللہ کی زمین پر اللہ کے نظام کا نفاذ ہی ہماری سعی و جہد کا حاصل ہے: ڈاکٹر حمیرا طارق
ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کا بھی خطاب، جماعت اسلامی حلقہ خواتین سوات کا تنظیمی و تربیتی اجتماعسوات حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ نیکی کا فروغ اور برائی سے روکنا مسلم خواتین کا دینی فریضہ ہے، اور اس مشن کو اجتماعیت کے قالب میں ڈھالنے کا نام "جماعت اسلامی” ہے۔ انہوں…
3 مئی: آزادیٔ صحافت کا عالمی دن — صحافیوں کی جدوجہد کو خراجِ تحسین
چوہدری شفقت اللہ وڑائچ، صدر ڈیموکریٹک ورکرز فیڈریشنآزادیٔ صحافت کا عالمی دن ہمیں اس بنیادی حقیقت کی یاد دلاتا ہے کہ ایک مضبوط، باشعور اور مہذب معاشرے کی تشکیل میں آزاد صحافت کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ ہم صحافیوں کی جدوجہد، قربانیوں اور ان کی پیشہ ورانہ وابستگی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔صحافت صرف خبر رسانی کا ذریعہ…

