قاہرہ (خبررساں ایجنسیاں) مصر کے دارالافتا نے چیٹ جی پی ٹی اور دیگر مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی ایپلیکیشنز سے قرآن پاک کی تفسیر سمجھنے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔دارالافتا کی جانب سے جاری کیے گئے فتوے میں کہا گیا ہے کہ دینی تعلیمات کی صحیح تفہیم کے لیے صرف مستند اور تجربہ کار علماء پر ہی بھروسہ کیا…
( ویب ڈیسک ) مودی کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھارتی سٹاک مارکیٹ پراعتماد ختم ہوگیا۔ عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق بھارتی شیئرز میں عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی ختم ہوگئی، متعدد کمپنوں نے اپنی سرمایہ کاری صفر کر دی۔ عالمی کمپنیاں مصنوعی ذہانت کے مواقع کی کمی اور کم منافع کے باعث…
اسلام آباد — نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے پنجاب سمیت ملک بھر کے تمام صوبوں کو ہدایت کی ہے کہ ایم پاکس (Mpox) کے کیسز اور اس سے متعلق تمام ڈیٹا بروقت، مکمل اور درست انداز میں رپورٹ کیا جائے تاکہ بیماری کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔وفاقی حکام کے مطابق پنجاب میں ایم پاکس…
سگریٹ کا دھواں بھی جان لیوا، ہرسال کتنی زندگیوں کا خاتمہ کرتا ہے؟ مصنفین نے خبردار کیا ہے کہ سگریٹ کے دھوئیں کی کوئی بھی مقدار محفوظ نہیں ویب ڈیسک September 9, 2026 سگریٹ نوشی ایک مضر صحت اور جان لیوا عادت ہے تاہم اس کا دھواں بھی ساتھ بیٹھنے والوں کو اتنا ہی نقصان پہنچاتا ہے جتنا کہ خود …
اسلام آباد |بیورو رپورٹ محمد سلیم سے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں رکاوٹ کے پیش نظر پاکستان نے پیر کو پیٹرولیم مارکیٹ کی نگرانی اور ملک میں ایندھن کی بلا تعطل سپلائی یقینی بنانے کے لیے اعلیٰ سطحی کابینہ کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر قائم کی گئی 18…
سری لنکا نے پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سہ فریقی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں اویشکا فرنینڈو کی واپسی ہوئی ہے۔ وہ فروری 2025 کے بعد پہلی بار ون ڈے میچ کھیلیں گے۔ اوپنر اویشکا فرنینڈو کو چارتھ اسالنکا کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے حالیہ ڈومیسٹک کرکٹ…