کینیڈا پر عائد 50 فیصد ٹیرف کا اطلاق 3 روز کیلئے موخر

news 1787113851 9310



news 1787113851 9310

(24نیوز)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کینیڈا پر عائد 50 فیصد ٹیرف کا اطلاق 3 روز کیلئے موخر کر دیا۔
صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہاہےکہ کینیڈا کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے باعث ٹیرف پر عملدرآمد روکا، کینیڈا کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل دینا ابھی باقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی پروازوں کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش میں 24 ستمبر تک توسیع، نوٹم جاری
 امریکی صدرکامزیدکہناہے کہ کینیڈا پر 50 فیصد ٹیرف بدھ کے روز عائد ہونا تھا۔





Source link

متعلقہ پوسٹ