چین کے سینیئر ترین جنرل ژانگ یوکسیا پر الزام ہے کہ انہوں نے ملک کے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کی حساس معلومات امریکہ کو فراہم کیں اور سرکاری عہدوں کے تقرر کے بدلے بھاری رشوتیں وصول کیں۔ امریکی جریدے وال سٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق یہ الزمات چین کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی بریفنگ میں لگائے گئے۔ امریکی…
ایران امریکا جوہری مذاکرات کا دوسرا دور بھی مکمل ایران سنجیدہ اور بامعنیٰ مذاکرات کا خواہاں ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی ویب ڈیسک February 17, 2026 جنیوا میں عمان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری معاہدے پر بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہوگیا ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا اپنے بیان میں…
سردی کے موسم میں ہمارا جسم خاص خیال چاہتا ہے، خاص طور پر جلد کے لیے جو سرد ہوا اور خشک ماحول کی وجہ سے آسانی سے خشک، خارش زدہ اور کھردری ہو سکتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ سردیوں میں بھی آپ کی جلد نرم، چمکدار اور ترو تازہ رہے، تو چند سادہ مگر مؤثر احتیاطی تدابیر اپنا…
پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی، عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ملتوی بانی پی ٹی آئی کے کسی فیملی ممبر کو عدالت سے بات کی اجازت نہیں دوں گاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی۔ عدالت میں پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی کے باعث سماعت…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کے ساتھ رابطہ ہوا تو ان کا رویہ بالکل مختلف نظر آیا۔ ٹرمپ کے مطابق مودی عام طور پر سخت مؤقف رکھنے والے رہنما سمجھے جاتے ہیں، مگر اُس وقت ان کا انداز غیر معمولی طور پر دباؤ اور گھبراہٹ کا…
امارات کرکٹ بورڈ کا بسلری کے ساتھ تین سالہ ہائیڈریشن پارٹنرشپ کا معاہدہ یواےای کے معروف پیکجڈ ڈرنکنگ واٹر برانڈ بسلری انٹرنیشنل نے امارات کرکٹ بورڈ (ECB) کے ساتھ تین سالہ شراکت داری کے معاہدے کے تحت “آفیشل ہائیڈریشن پارٹنر” کا درجہ حاصل کر لیا …