(24 ںیوز)سوئیز کسان نے دنیا کی سب سے لمبی مرچ اُگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ۔ سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شوقین کسان نے خاص دیکھ بھال اور کاشتکاری کے ذریعے دنیا کی سب سے لمبی مرچ اُگانے کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا ہے۔ اس مرچ کی کل لمبائی روایتی مرچوں سے کئی…
اسلام آباد | رپورٹ محمد سلیم سے امریکی سفارت خانہ اسلام آباد نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے اشتراک سے فیفا ورلڈ کپ 2026™ کی کاؤنٹ ڈاؤن کے آغاز کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں کھیل، سفارت کاری اور ثقافتی روابط کو اجاگر کیا گیا۔ تقریب میں تقریباً 150 مہمانوں نے شرکت…
جدہ میں وزرائے خارجہ کی سطح پر اعلیٰ سطحی مشاورت، فلسطینی حقوق کے دفاع پر اتفاقِ رائے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیل کی مغربی کنارے کو ہڑپ کرنے کی تازہ کوششوں کے خلاف جمعرات کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں واقع تنظیم کے ہیڈکوارٹر میں وزرائے خارجہ کی سطح پر ہنگامی اجلاس طلب کیا۔اجلاس کا محور…
مظفرآباد — ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے فل بینچ نے ایک تاریخی فیصلے میں الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کو حکم دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت باقاعدہ رجسٹر کیا جائے اور پارٹی کو اپنے روایتی انتخابی نشان "بلا” پر الیکشن لڑنے کا حق دیا جائے۔کیس کی سماعت ہائی کورٹ کے فل لارجر بینچ نے…
(24نیوز)ایران نے امریکا کو طنزیہ جواب دیتے ہوئے کیلیفورنیا کو ایرانی علاقہ قرار دیدیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیتے ہوئے نقشہ جاری کیا تھا،ٹرمپ کی پوسٹ کے ردِعمل میں بھارتی شہر حیدرآباد میں ایرانی قونصل خانے نے امریکا کا نیا نقشہ جاری کر دیا، جس میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کو…
( ویب ڈیسک ) فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ایران کے ساتھ سفارتی رابطے اور مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میکرون کا کہنا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے سفارتی راستہ تلاش کرنا ضروری ہے۔ میکرون کے مطابق فرانس ایران اور دیگر فریقوں…