بہار کی بانکی پور اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب سے پہلے ’بھگوا کو ووٹ‘ اور ’ہم ہندو ہیں‘ جیسے پیغام والے پوسٹروں کو لے کر تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ اپوزیشن رہنماؤں نے اسے مذہب کی بنیاد پر ووٹ مانگنے کا معاملہ قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر سوال اٹھائے ہیں۔ بانکی پور اسمبلی سیٹ پر 30…
امریکی محققین نے لبلبے کے کینسر کے علاج کے لیے ایک نئی دوا تیار کی ہے جو مریضوں کی بقا کی شرح کو دگنا کر سکتی ہے اور موت کے خطرے کو ایک تہائی سے زیادہ کم کر دیتی ہے۔ یہ دوا ایلراگلسِب (Elraglusib) ہے جسے معیاری کیموتھراپی کے ساتھ آزمایا گیا۔ نیچر میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق میں…
(24 نیوز)یونان کے ایک جزیرے میں ہیلی کاپٹر گرنے سے اس میں سوار 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ یونان کے جزیرے سیفنوس میں پیش آیا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر ٹیک آف کرتے ہی کریش کر گیا تھا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔ ہیلی کاپٹر میں پائلٹ کے ساتھ…
اسلام آباد — 13 مئی 2026وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں آبادی کو کنٹرول کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت بن چکی ہے، کیونکہ ہر سال 11 ہزار خواتین حمل کے دوران یا زچگی کے باعث جاں بحق ہو جاتی ہیں۔اسلام آباد میں پاکستان پاپولیشن سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صحت نے بتایا کہ…
33 سالہ کیریئر؛ فیصل قریشی نے تمغۂ امتیاز نہ ملنے پر کیا کہا؟ ایوارڈ نہ ملنے کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ ویب ڈیسک April 8, 2026 پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی نے تمغۂ امتیاز نہ ملنے پر اپنے ردعمل کا اظہار طنزیہ انداز میں کیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران میزبان نے جب فیصل قریشی سے سوال کیا…
کراچی: پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (PAA) نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ سے کراچی آنے والا ایک نجی کارگو طیارہ دورانِ پرواز لاپتہ ہوگیا، جس کے بعد سمندر میں تلاش اور امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔پی اے اے کے مطابق کے ٹو ایئرویز کا بوئنگ 737-400 کارگو طیارہ، پرواز نمبر KTA1732، رجسٹریشن AP-BOI، شارجہ سے…