اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان 2027 میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) سمٹ کی میزبانی کرے گا اور اس بڑے ایونٹ کے لیے تیاریاں ابھی سے شروع کر دی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کو مزید خوبصورت بنایا جائے گا تاکہ دنیا کے سامنے پاکستان کا مثبت اور خوشنما چہرہ اجاگر…
حکومت پنجاب نے صوبے میں سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہی کی جانب سے بدلا گیا ٹریفک پولیس کا یونیفارم ایک بار پھر بدل کر واپس پرانے رنگ کا کر دیا ہے۔ پہلے مرحلے میں لاہور میں یونیفارم تبدیل ہوا ہے جو بعد میں پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی فراہم کیا جائے گا۔ سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہی کے دور حکومت…
تحریر: ادارتی ٹیم بھارتی حکومت اور افواج، جو ہمیشہ اپنی عسکری کامیابیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتی رہی ہیں، اب ایک ایسے آپریشن کی حقیقت کا جزوی اعتراف کرنے جا رہی ہیں جسے وہ طویل عرصے تک مکمل طور پر جھٹلاتے رہے۔ جی ہاں، ہم بات کر رہے ہیں "آپریشن سندور” کی، جس میں بھارتی فوج کو پاکستان کے…
(24 نیوز)مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل نے جنوبی سلوان میں 14 فلسطینی عمارتیں خالی کرا کر گرانا شروع کر دیں، مقبوضہ بیت المقدس سے عرب میڈیا کے مطابق سلوان کے محلہ حئی البستان میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی جاری ہے۔ ادھر دوسری جانب غزہ میں 24 گھنٹے میں اسرائیلی کارروائیوں سے 2 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ 20 سے زائد…
مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے درمیان مرکزی حکومت بھلے ہی ایل پی جی کی قلت سے انکار کر رہی ہے، لیکن گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں نظر آ رہی ہیں۔ گیس کی قلت سے پریشان لوگوں کے ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آ رہےہیں۔ وہیں، دہلی میں کچھ اٹل کینٹین بند ہیں، کئی ہاسٹل میس اور گردواروں کے لنگر…
حکومت پنجاب کے محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے تحت ملکہ کوہسار کی ضلعی انتظامیہ نے موسم سرما کی طویل چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ مری کے چیف ایگزیکٹیو افسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پہاڑی علاقوں مری اور کوٹلی ستیاں میں موسم سرما کی طویل چھٹیاں 22 دسمبر سے 7 مارچ تک ہوں گی۔ مری…