متعلقہ پوسٹ
سعودی وزیرِ خارجہ کی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، خطے میں امن کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ عزت مآب شہزادہ فیصل بن فرحان نے آج شام وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ملاقات انتہائی خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ہوئی۔ وزیرِ اعظم کے ہمراہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک اور…
16 فروری سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
اسلام آباد: 16 فروری سے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔اگر حکومت یہ اضافہ منظور کرتی ہے تو پٹرول کی نئی…
پنجاب کے بلدیاتی قانون کیخلاف جماعت اسلامی کا مختلف شہروں میں احتجاج
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر پنجاب حکومت کے ’’کالے بلدیاتی قانون‘‘ کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور، فیصل آباد، وہاڑی، مظفر گڑھ، چنیوٹ، بہاولنگر سمیت مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا جس میں کارکنوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ لاہور میں مال روڈ پر احتجاجی جلسے سے خطاب میں…
اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس اور اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال میں معاہدہ طے پا گیا، صحافیوں کو خصوصی رعایتی طبی سہولیات میسر آئیں گی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ ): اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (IUJ) اور اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کے درمیان صحافی برادری اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بہتر اور رعایتی طبی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے باہمی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔معاہدے کے تحت اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے تمام ممبران اور ان کے اہلِ خانہ…
اسلام آباد یونائیٹڈ نے ڈیون کونوے کو کتنے کروڑ روپے میں ٹیم میں شامل کرلیا؟
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 11 کیلئے جارح مزاج کیوی بیٹر ڈیون کونوے کو ٹیم میں شامل کرلیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے مطابق ڈیون کونوے کو 6 کروڑ 30 لاکھ روپے میں ڈائریکٹ سائننگ کرکے ٹیم کا حصہ بنایا گیا۔ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ نے ڈیون کونوے کو…
ماسکو میں پاکستان روس ازبکستان اور تاجکستان کےطلبہ کا پاکستانی سفارتخانے کا دورہ
(انور عباس)سابق روسی سفیر بکلانوو اور ایچ ایس ای کے انٹرنیشنل ریلیشنز کے زیرِ تعلیم طلبہ نےماسکو میں پاکستانی سفارت خانے ‘پاکستان ہاوس’ کا دورہ کیا, یہ دورہ پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمزی کی دعوت پر کیا گیا, دورہ کرنے والے طلبہ کا تعلق پاکستان، روس، ازبکستان اور تاجکستان سے تھا۔ ترجمان پاکستانی سفارتخانہ ماسکو کے مطابق تقریب کے مہمانِ…

