اسلام آباد — 21 فروری 2026وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن ونگ میں بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے جس میں ایک افسر سمیت 4 اہلکاروں کو رشوت لے کر مسافروں کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھجوانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔تحقیقات سے یہ حیران کن انکشاف بھی سامنے آیا ہے کہ ملزم…
اسلام آباد: سیکورٹی ذرائع کے مطابق ملک کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی مدتِ ملازمت میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وہ اپنے موجودہ عہدے پر خدمات جاری رکھیں گے، تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ توسیع کتنی مدت کے لیے کی گئی ہے۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے…
فیصل کریم کنڈی نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے علاج کی حمایت کردی Source link
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی جمشید دستی کی تعلیمی اسناد کو جعلی قرار دے کر انہیں نااہل کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ درخواست گزار کی جانب سے دائر شکایت پر کیا گیا، جس میں کہا گیا تھا کہ جمشید دستی نے کاغذاتِ نامزدگی میں جعلی تعلیمی اسناد جمع کروائیں۔ الیکشن کمیشن نے شواہد اور سماعت کے…
ٹامپا، فلوریڈا (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) — امریکی ریاست فلوریڈا کے ریپبلکن گورنر رون ڈی سینٹس نے پیر (6 اپریل 2026) کو ایک متنازع قانون پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت ریاستی عہدیداروں کو گروپس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا اختیار مل گیا ہے۔ اس قانون کے تحت ایسی تنظیموں کی حمایت کرنے والے طلبہ کو سرکاری…
سائنسدانوں نے معدے اور ذہانت کے درمیان موجود حیران کن تعلق دریافت کیا ہے۔ درحقیقت معدے میں موجود بیکٹیریا اور ذہانت کے درمیان تعلق موجود ہے۔ امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جب معدے میں موجود جرثوموں میں تبدیلیاں آتی ہیں تو اس سے دماغی افعال پر براہ راست اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ تحقیق…